SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Episodes

June 10, 2024 40 mins
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فینز نے شکست پر شدید مایوسی اور غم و غصے کا اظہار کیا انہوں نے کہا پاکستان نے جیت کا بہت اچھا موقع ہاتھ سے گنوا دیا ہے اس سے زیادہ آسان ہدف پاکستان کو کبھی نہیں ملے گا.
Mark as Played
وفاقی اتحاد کا کہنا ہے کہ وہ پیرس معاہدے پر کاربند ہیں لیکن آسٹریلیا کے ماحولیاتی اہداف کو ختم کر دے گا۔ وفاقی حکومت نے گرینز پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سیاسی فائدے کے لیے غزہ کے تنازع میں آسٹریلیا کے ملوث ہونے کو غلط انداز میں پیش کر رہے ہیں۔
Mark as Played
Social and religious pressures are significant factors that create hurdles in leaving violent relationships. Experts suggest that community support and positive social behaviours can act as catalysts in reducing the risk of domestic violence. - گھریلو تشدد میں خاندان والوں اور عزیز و اقارب کا رویہ اور مذہب کا استعمال اکثر خواتین کو پرُ تشدد تعلق میں رہنے پرمجبور کر سکتا ہے۔ اس موضوع پر صوتی خاکہ اور ماہرین کی رائے سنئے اس پانچویں ق...
Mark as Played
آسٹریلیا میں رواں طویل ویک اینڈ پر برفبازی یا اسکی کا باقاعدہ آغاز ہوچلا ہے جس سے لطف اندوز ہونے کے لیے دور دراز سے لوگ آرہے ہیں۔
Mark as Played
ٹیکنالوجی ادارے میٹا نے ان الزامات کا جواب دیا ہے جو نیوز کارپ کے سی ای او نے اپنے ایک بیان میں عائد کئے تھے. ایل جی بی ٹی کمینونٹی کے وکلاء امتیازی سلوک پر مزید اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں. مزید خبروں کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ
Mark as Played
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے مقابلوں کا امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں آغاز ہوگیا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ چھ جون کو امریکہ اے کی ٹیم کے خلاف ڈیلاس میں کھیلے گی۔ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں شریک ہیں جن میں پاکستان کے ساتھ گروپ اے میں بھارت، آئرلینڈ، امریکہ اور کینیڈا شامل ہیں۔
Mark as Played
سفری سہولیات اور دیگر کئی اہم امور کو مدنظر رکھتے ہوئے آسٹریلیا میں مقیم مسلمان فریضہ حج ادا کرنے کے لیے سعودی عرب کا رخ کرتے ہیں۔
Mark as Played
بھارتی انتخابات کے نتائیج کے بعد وزیراعظم نے اپنی جماعت BJP کی جیت کا اعلان کر دیا ہے۔ رائے عامہ کے جائیزوں کے برخلاف بی جے پی اکثریت حاصل نہیں کر سکی مگر لگاتار تیسری انتخابی فتح حاصل کرنے کے بعد نریندر مودی پہلی بار اقلیتی حکومت بنانے پر مجبورنظر آرہے ہیں۔ایس بی ایس نیوز کے ممبئی میں موجود نمائیندے ایرون فرنینڈو سے سنئے دنیا کی سب سے بڑی انتخابی مہم کی صورتحال
Mark as Played
امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے آئی سی سی مخالف قرارداد منظور، آسٹریلیا میں فوجی بھرتیوں متعلق حکومتی بیان کی وضاحت، نریندرا مودی تیسری بار بھارت کے وزیر اعظم منتخب اور فرنچ اوپن ٹینس مقابلے سیمی فائنل مرحلے میں داخل
Mark as Played
۱۔ سپریم کورٹ، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا کیس ، ۲۔ پی ٹی آئی رہنماوں کی متنازعہ ٹوئٹ چیلنج، ۳۔ تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ کھولنے کرنے کا حکم، ۴۔ سابق صدر عارف علوی مذاکرات میں کردار ادا کرنے کے خواہشمند
Mark as Played
غیر ملکی شہری جلد ہی آسٹریلوی دفاعی افواج کے لئے درخواست دے سکیں گے اور حزب اختلاف اینڈریو جائلز سے مطالبہ کر رہی ہے کہ وہ محکمانہ ایڈوئس جاری کریں جس کی وجہ سے ڈرون سرولینس کے جھوٹے دعوے کیے گئے۔
Mark as Played
لندن کی سڑکوں پر چلتے پھرتے آپ کو انگریزی زبان کا آسٹریلوی تلفظ واضح طور پر سنائی دیگا اور کیوں نہیں کیوںکہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں لگ بھگ 87 ہزار اوزیز بسے ہوئے ہیں۔
Mark as Played
Australians from non-English speaking backgrounds are retiring with less superannuation on average than other Australians. Analysis by Australia's peak superannuation body has found the cohort is around 140 thousand dollars worse off come retirement. - ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اس وقت ملک میں کام کرنے والے غیر انگریزی پس منظرکے 2.7 ملین آسٹریلوی مجموعی آبادی کے مقابلے میں اپے سپر فنڈ میں بہت کم حصہ ڈالنے کے قابل ہیں۔دی ایسوسی...
Mark as Played
Australia is a party to the International Covenant on Civil and Political Rights, which provides extensive protections to religious freedom. However, specific legislated protections vary across jurisdictions. If you have experienced religious discrimination at work, it is important to know your options, whether you are considering submitting a complaint or pursuing the matter in court. - آسٹریلیا شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی...
Mark as Played
فئیر ورک کمینشن کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کا سالانہ تجزیہ پیش کر دیا گیا ، وزیر خارجہ نے پیٹر ڈٹن کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت چھوڑنے کے بیان پر تنقید کی ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئیے اردو خبریں
Mark as Played
New government statistics have revealed science literacy in Australian schools has barely improved over the past two decades. The Australian Academy of Technological Sciences and Engineering is calling for immediate government action to address the education gap. - آسٹریلیا بھر کے اسکولوں میں سائنسی مضامین کی تدریس میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران کوئی واضح پیشرفت نہیں ۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں فوری طور پر ضروری بہتری کے لی...
Mark as Played
ہانگ کانگ میں سزا یافتہ جمہوریت کے حامی 14 افراد میں سے ایک آسٹریلین شہری ہے. نیویارک کی عدالت نے ہش منی مقدمے میں ڈانلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دے دیا . ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے بین الاقوامی صدر نے آسٹریلوی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل پر پابندیاں عائد کرے۔
Mark as Played
چین نے آسٹریلیا کے گائے کے گوشت کے برآمد کنندگان سے پابندیاں اٹھا لی ہیں اوراسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ انہوں نے غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان سرحد کے ساتھ ایک بفر زون کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
Mark as Played
ویسٹرن آسٹریلیا میں صدیوں پرانے بحری جہاز کے ملبے سے چاندی کے برتنوں نے ہندوستانی ثقافت کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔ چاندی کے برتنوں کا مطالعہ کرنے والے آسٹریلین مورخین کا کہنا ہے کہ یہ اشیاء ہندوستان میں مغل سلطنت کے لئے جانے والا پرتعیش سامان تھیں۔
Mark as Played
امیگریشن منسٹر کے استعفے کے لیے دباؤ میں اضافہ, وفاقی پارلیمان کی فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کی کوشش ناکام, اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا ہے۔ماہانہ افراط زر کے نئے اعداد و شمار کے اجرا بعد آسٹریلین شئیر مارکیٹ میں گراوٹ۔
Mark as Played

Popular Podcasts

    Current and classic episodes, featuring compelling true-crime mysteries, powerful documentaries and in-depth investigations.

    Stuff You Should Know

    If you've ever wanted to know about champagne, satanism, the Stonewall Uprising, chaos theory, LSD, El Nino, true crime and Rosa Parks, then look no further. Josh and Chuck have you covered.

    The Nikki Glaser Podcast

    Every week comedian and infamous roaster Nikki Glaser provides a fun, fast-paced, and brutally honest look into current pop-culture and her own personal life.

    White Devil

    Shootings are not unusual in Belize. Shootings of cops are. When a wealthy woman – part of one of the most powerful families in Belize – is found on a pier late at night, next to a body, it becomes the country’s biggest news story in a generation. New episodes every Monday!

    Start Here

    A straightforward look at the day's top news in 20 minutes. Powered by ABC News. Hosted by Brad Mielke.

Advertise With Us
Music, radio and podcasts, all free. Listen online or download the iHeart App.

Connect

© 2024 iHeartMedia, Inc.