All Episodes

August 25, 2024 19 mins

Chapter 6. Part 2 "Cave Paintings (The book of Enoch)" Sunday Night 8:00PM Release.

"ALL TOPICS"

02. Adam, Hawa, Habeel & Qabeel

03. The World of Archeology

04. The Stone Age

05. The Oldest Graves

06. A Strange Grave

07. Two Sons Of Adam

08. The Third Son

09. How Many Years Ago ?

10. Confirmed Human Graves

11. 32,000 Years Old Russian Grave

12. 30,000 Years Old Norwegian Graves

13. Corruption In Human Burials

14. How long ago did Adam live ?

15. Ancestor Worship

16. Prophets In Archeology

17. Ancestor Worship Of Qoum-e-Nooh

18. Evidence Of Ancestor Worship

19. The Red Dirt

Welcome to the 6th chapter of 40,000 Years Of Knowledge series.

In this chapter, We will determine the time of Adam's period through Jungles, Caves & Graves, Explore early Humans, Search the evidences of Prophets in stone age, Learn the story of Habil & Qabil & see the evidence of Qoum e Nooh's crime.

Assalamo Alaikum, My name is Furqan Qureshi and I conduct research in Quran, Science, History & Archeology to show us and our children, How beautiful our God is.

To support my research work, please buy my coffee from this link.

https://www.buymeacoffee.com/mrfurqan...

And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my MCB Bank.

Title: SIDDIQUE AKBAR

PK69MUCB1508279911008586

Or if you're an Jazz Cash user ... you can send your support on this mobile no.

SIDDIQUE AKBAR: 03017124003

Thank You For Listening.

Mark as Played
Transcript

Episode Transcript

Available transcripts are automatically generated. Complete accuracy is not guaranteed.
(00:00):
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم

(00:16):
آج اس چپٹر کے اندر میں آپ کو ایک بہت پرانی دنیا میں لے جانا چاکتا ہوں
بہت شروع کی دنیا جب آدم علیہ السلام کو یہاں بھیجا گیا تھا
کسای آدم تو آپ نے بہت سی کتابوں میں پڑھا ہوگا کہ کس طرح آدم اور حوالہ السلام جنرد سے زمین پرائیں
اور پھر ان کے بیٹوں حابیل اور قابیل کے بارے میں بھی

(00:37):
ان فکت تقریبا ہم سمھینے بچمن میں قابیل اور حابیل کا کسہ سون رکھا ہے کہ کسے ایک نے دوسرے کا قتل کیا تھا
لیکن میں آپ کو ایس زمانے میں ایک بلکل مختلف انداز میں لے کر جانا چاکتا ہوں
قرآن اور حدیث کے سائم رہ کر آرکیولجی کی دنیا میں آرکیولجی یعنی قنیم زمانے کی سائنٹفک سٹڑی

(00:59):
جو ہمیں اس بہت شروع کی دنیا کے سبود دیتی ہیں کہ وہ کیسی تھی
لکھائی کی اچھا دیا ریکارڈڈ ہیسٹری تو صرف چند ہزار سال پہلے کی بات ہے
ان فکٹ ہمارے پاس تو سب سے پرانی لکھائی بھی صرف اور صرف پفٹی دو ہند ایرس ہولڈ ہے
باون سو سال پرانی مٹی کی ایک چھوٹی سی تخدی جو ایراج سے ملی تھی اور اس پر کسی ورکر کو

(01:23):
شراب دینے کے مطالق دائیات لکھی ہوئی ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ ایک اچھا دلائی سٹیبلشٹ معاشرہ تھا
لیکن جس دور کی میں بات کروں وہ ان تخدیوں سے بہت پہلے گا ہے جسے ہم عام زبان میں پتھر کا زمانہ گیتے ہیں
لکھائی کی اجانت سے بہت پہلے گی دنیا پری ہیسٹری کا زمانہ ایک بلکل شروعاتی دنیا اور اس دنیا میں لے جانے گے لیے میں آپ کو مختلف ممالک

(01:49):
مختلف جنگلوں اور مختلف غاروں میں لے کر جانگا جہاں ہم حران کر دینے والی چیزیں دیکھیں گے
ان غاروں میں بلی ہزار و سال پرانی پیٹڈیگز، پتھر کے زمان کی قبریں اور ان قبروں کے اندر چھوپے راز
لیکن قبریں کیوں؟ کیوں کہ مرحوموں کو دفنانا ایک آئیڈیولوجیل سلسٹم اور ایک معاشرے کا نارد ہونے والا سبوت ہے

(02:14):
اور اسی لیے جب بھی آرپیواجسٹ سے انسان پیتاری دھونٹری ہوتی ہیں تو وہ دفنانے کے طریقوں پر بہت زیادہ ہور کرتے ہیں
کیوں کہ لوگوں کے دفنانے کا طریقہ ان کے زمانے کی زندگی، موت اور مصاب کے ان کے کونسپس کے بار میں بڑے واضح سبوت پیش کرتا ہے
کہ وہ لوگ اس وقت کیا سوچتے تھے؟ لیکن اس طوپک کی سٹڑی بہت محتاط ہو کر کرنی ہوگی کیونکہ انسان کے علاوہ کم سے کم پان سپیشیز ایسی بھی ہیں

(02:44):
جنہیں دوسرے جانواروں کو یا اپنی ہی سپیشیز کے دوسرے جانواروں کو دفناتے دیکھا گیا ہے
مثل ہاتھی، زرافار، دولفان، چیمپینزی اور کوا، بلگکینیا میں ایک مرتوا ہاتھیوں کے ایک جھونٹ کو اپنی مردہ میٹریاخ یعنی جھونٹ ای ایلفہ ہاتھنی کی بارڈی پر پتے اور شاہی دالتے بھی دیکھا گیا تھا

(03:06):
بلگے انسان کو بیسکلی مردے دفناتہ ان پانچ میسے ایک جانوار ہی کے ذریعے سکھایا گیا تھا
لیکن اس کے متلقبان کرنے سبہلے ایک بہتی خاص سوال ذہن میں آتا ہے کہ آخر دفناتے کی داریخ کتنی پرانی ہے
اس وقت دنیا میں سب سے پرانی دفت بھی ہی ہڈیوں لیوانت میں ہے
لیوانت کا نام شاہد اپنے 2014 میں آیسل یا آیسس یعنی دائش کے حوالے سے بہت سونا ہوگا

(03:34):
ان کا ایک دوسرا نام آیسل بھی تھا آیسل یعنی اسلامیک سٹیٹ ان ایراکن لیوانت
لیوانت ایک پورے علاقے کا نام ہے جس میں کئی ملکات ہے
فلسپین اسرائیل شام لبنان اوردن یعنی کے یہاں تک ترکی کا بچ لاکہ بھی
یہ ایک پورے ریجن کا نام ہے
یہاں پایا جانے والا ایک لاکھ بیس ہزار سال پرانا مدفن ایک کبر نہیں بلکہ کبروں کا سلسلائیں

(03:59):
اسے کبرسنان بھی نہیں کہہ سکتے کیونکہ یہ غارے ہیں
اور انغاروں کے اندر جانواروں کی حدیہ ہیں اور کچھ حدیہ نہ معلوم کیسا کیا
جو جانواروں کی ہے یا انسانوں کی یہ کہنا بہت مشکل ہے
اور وہ سب ایک ساتھ دبیم ہے
لیکن وہ حدیہ اس قدر خستہ حالت میں کہ انہیں کھوڑنا اور نکالنا تقریبا نہ ممکین ہے

(04:21):
یہ حدیہ اتنی پرانی ہے کہ یہ ہاتھ لگاتے ہی مٹی ہو جاتی ہے
لیکن کینیا میں ایک ایسی کبر ہے جس کی حدیوں کو حیدل کیا جان سکتا ہے
وہ کمر آج سے اٹھتر ہزار سال پہلے کسی نے اپنے اندھائی یا تین سال کے بچے کے لئے بنائی تھی
ان فکٹ اس کبر میں موجود حدیوں کو نام بھی مٹوٹو کا دیئے گیا ہے

(04:44):
جس کا سوائلی زوان میں مدلم ایک چھوٹا سام بچا ہوتا ہے
یہ دسکووری آت سے صرف نو سال پہلے ہوئی تھی اور ابھی بھی ریسرچ چل رہے ہیں کہ
کیا سپیشیز کے احتبار سے یہ بچا کسی انسان کا تھا یا کسی غیر انسانی سپیشیز کا تھا
اور میں آپ کو بتا چکو کہ دفنا نے کا عمل انسان کے علاوہ کئی دوسی مفلوقات بھی کرتی ہے

(05:06):
اور یہی کچھ قابیل والے معاملے میں ہوا تھا سورہ امائدہ
کہ پھر اللہ نے ایک قوی کو بھیجا کہ جو زمین کھوٹرا تھا
تاکہ وہ اسے یعنی قابیل کو دکھائے کہ وہ کس طرحا اپنے بھائی کی لاش کو چھوپا سکے
تو وہ کہنے لگا کہ ہی افسوث میں اتنا گیا گزرہ ہو گیا

(05:27):
کہ اس قوی کیتنا اپنے بھائی کی لاش کو لفنا دیتا
تو وہ بڑا ہی شرمین دا ہو گا
اور یہ وہ پہلا دفن تھا جو بنی آدم یعنی آدم علیہ السلام کے دو بیٹوں میں سے ایک نے کیا تھا
لیکن قابیل نے حابیل کا قتل کیوں کیا
ابنِ اببانس اور ابنِ مسوٹ کے مطابق جس لڈکی سے حابیل کی شادی ہونی تھی

(05:48):
اسی لڈکی سے قابیل بھی شادی کرنا چاہتا تھا
ان فکٹ اہلِ کتام یعنی اتحوپین چیش اور تورائت کی سب سے پرانی تفسیر مدراش میں اس لڈکی کا نام بھی ملتا ہے
اکلی ما قابیل ایک تو پہلے اس وجہ سے حابیل پر غصے میں تھا
اور پھر بعد میں سورہ مائدہ کے مطابق جب دونوں نے اللہ قرامِ قرمانی کی

(06:10):
تو حابیل کی قرمانی قبول ہو گئے اور قابیل کی نہیں
تو اس پر قابیل کو مزید غصہ آ گیا
اور اس نے پتھر کی ایک چٹان حابیل کے سر پر مار کر اسے قتل کر کیا
پتھر کی چٹان کے ذریعے قتل والی بات ابن ایک اصیر کی تفسیر میں بھی ہے
اور پہلی سدی یعنی حزر پیسال نے اسلام کے سب سو سال بعد لکھ جانے والی ایک لیہن قطان

(06:32):
انٹیکوی تاتم بیبلکارم یعنی کے بائیبل کی تاریخ میں بھی ہے
اور اس میں یہ بھی لکھائے کہ اس وقت قابیل کی عمر صرف پندرہ سال کی
لیکن قر قتل کر دینے کے بعد قابیل کو سمجھ نہیں آ رہتی کہ اب حابیل کی لاشکہ کیا کرے
اور تب اس نے دیکھا کہ ایک قوے نے دوسرے قوے کو مارا

(06:53):
اور پھر اسے مٹی میں دفنا گیا اور اسی طرح وہ واقع سورہ مائدہ کی اکتریس میں آیت میں لکھا ہوئے
میں آپ کو پہلے بتا چکوں کہ قوہ ان پانس سپیشیز میں سے ایک ہے جنہیں دوسرے قوہ کو دفناتے ہوئے دیکھا گیا ہے
حابیل کے بعد عدم علیسلام کے تیسرے بیٹے شیس علیسلام پیدا ہوئے
شیس کا مطلب ہے اللہ کے نام کا توفہ اور عدم اور حوال علیسلام نے ان کا نام شیس اس لئے رکھا

(07:20):
کیونکہ اللہ نے انہیں حابیل کے قتل کے بعد شیس اتا کیئے تھے جو آگے چل کر ایک بہت بڑے پیغمبر بھی بنے
ان فکٹ حاضرت ابوزر رجل طالان ہو رہوائد کرتے ہیں کہ آپ سلالہ ویلسلن میں فرمائے تھا
اللہ تعالیٰ نے ایک سو صحیحیں نازل کیئے ہیں جن میں سے پچھا صحیحیں تو صرف حجزت سیشہ نے اسلام پر یتے تھے

(07:42):
شیس علیسلام کو اہلِ کتاب بھی سیت کے نام سے جانتے ہیں اور آپ نے شیس کا نام ضرور زہن میں رکھنے
آگے چل کر ان کا قردار بہت اہم ہوگا اور میں آپ کو ان کے مطلق کافی بھی بتاون گا بھی
کہ انہیں کیا خاص تعلیمات اور علم دیا گیا تھا اور حضرت عدم علیسلام نے انہیں کیا کچھ بتایا تھا

(08:03):
رہا قابیل تو بکف جوبلیز جو تورہت پر کیا گیا ایک بہتی قلین گاہم ہے
حابیل کو قتل کرنے کے بعد قابیل اس جگہاں سے ناد کی سر زنین میں چنا گیا تھا
تلینڈ اف ناڈ کے جو آج کے یمن کے شہر عدن کے پاس ایک جنہیں
وہاں اس نے پتھر کی چٹانوں سے ایک گھر بنائیا اور اسی گھر کی چھت اس پر گر پڑی تھی

(08:27):
یعنی جیسے ایک چٹان سے اس نے اپنے بھائی کو قتل کیا تھا اس کا اپنا انشان بھی ویسے ہی چٹانوں کے مجھے جب دب جانے سے گیا
ان میں حقیقت کیا ہے؟ ہولا ہوا دا
اب ایک اہم سوال کہ حابیل اور قابیل کا یہ واقع قب ہوا تھا
قرآن و حدیث میں ان واقعات کی کوئی ٹائم لائن نہیں مطایی گئی

(08:49):
لیکن آئیکیولوجی میں ایک بات بڑی بزاحت کے ساتھ نظر آتی ہے
پشلے پچاس ہزار سال کے اندر یا پھر نیائنڈ اٹھایلز کے بات سے
ہمیں جتنی بھی انسانِ قبریں ملی ہیں وہ کوئی سادہ سے مدفن نہیں ہے
برلگیوں لگتا ہے کہ انہیں احتمام سے دفن کیا جاتا تھا
مثل انس رشیا کا سونگیر بریل

(09:11):
یہ موسکو کے گریبات سے بکتیس ہزار سال پرانی ایک بڑی عجیب سی کبر ہے
اس کبر کے اندر ایک جوان شخص کا دھانچا ہے جسے کسی عوزار سے مارا گیا تھا
اور اس کے پورے جسا پر ہاتھی دانچ سے بناتی تین ہزار موتیوں کی ایک جھا لرہا ہے
اس کے تریب دو بچے بھی لفن تھے اور ان پر بھی اسی طرح کی جولری تھی

(09:32):
لیکن ان بچوں کی خوبنیا اور حڈیا ایسی ہیں جیسے ام نورمل لوگوں کی تعلیم
بہت چھوٹی اور بالکل موری ہوئی
لیکن ایک بڑی اہم بات ہے کہ ان تینوں بڑی اس کو ان تینوں عجزان کو ریٹ اوکر
یعنی قدرتی صور خمٹی سے لے پا گیا تھا
یہ مٹی پاکستان میں بھی گیرو کے نام سے ملتی ہیں اور یہ قدرتی پیگمینٹ ہے

(09:55):
اس سے نیچل کلر یعنی یہ ایسی مٹی ہے جو ایک قدرتی رنگی دیتی ہے
اور آگے چل کر آپ دیکھیں گے کہ صور خمٹی کے پیچھے کوئی نقی خاص بات ضرور تھی
موسکو سے دو ہزار کلومیٹر دو نووے میں تیس تیس ہزار سال پرانی کچھ کبریں ہیں
جنگے اندر پڑے جسموں پر ایک مرتبہ پھر سا یہ صور خمٹی لیپ ٹیوی نظر آتی ہے

(10:16):
ہاں یہ علک بات ہے کہ ان کبروں میں مرنے والوں کے ساتھ پھر مچ لی ہیرن اور پالتو بلی تک دفنا آئے گئے ہیں
بالکل ویسے ہی جیسے بعد میں مصری ایجیبشن فیروز نے کیا تھا
مصری فرانو نے کیا تھا لیکن اکور خاص بات
کنسکنڈنیوین ممالک میں پچھے سے تیس ہزار سال پرانی کچھ پر تھیگ ہٹز بھی ملی ہیں جہاں اور نے اپنے بچوں کی پیدایش کے وقت فلیجائے کرتی تھی

(10:41):
اب اس سے ایک بہت اہم بہت پتہ چلتی ہے کہ وہ لوگے بات اندسٹینٹ کردے تھے کہ بچے کی پیدایش ایک سپیشل ایوانٹ ہے
اس کے لیے احتیانت اور پرائیویسی دونوں چاہیی اور دیر
بالکل ویسی سوچ جیسی آج کا موڈرن انسان سوچتا ہے
رہی بات صرف مٹی کی تو یہ مواما اوٹریلیہ میں چوڑا ہزار سال پرانی ایک کبر لیک منگو ریمینز میں بھی نظر آتا ہے

(11:05):
اور اس والی کبر کے لیے یہ مٹی یقین ان کہیں بہت دور سے لائی گئی تھی کیونکہ اوٹریلیہ والی کبر کے دور دور تک صرف مٹی کا کوئی دپوزٹ نہیں ہے
علبتہ کچھ جگہوں پر دفلانے کی پرکٹس میں کافی کررپشن بھی نظر آتی ہے مثل ان چائنہ کا ایک سوبہ ہے ہنان پرویلس
وہاں چار کبریں حیث دمیلیے جن سے پتا چلتا ہے کہ انسانی قرمانی کے طور پر دفنہ آیا گیا تھا

(11:29):
اور اسی طرح اس میں ان میں ہزار سال پرانی کبروں میں سے صرف انھی کبروں کے اندر زیورات اور جولری پڑی نظر آتی ہے کہ جو لوگ معاشرے میں کوئی انچا مقام رکھتے تھے
لیکن یہ سب میں آپ کو کیوں بتا رہوں اس سب سے آپ کو کیا پتا چلتا ہے
ان سب باتوں سے یہ پتا چلتا ہے کہ پچاس ہزار سال سے پہلے کی کمریں کوئی بھقائدہ کمریں تھی ہی نہیں

(11:54):
جانوروں نیرد اتھلز اور انسان نماہردیاں ایک ساتھ غاروں میں پڑی بھی نلتی ہے
ان پر کسی کیسن کا کوئی مزبی ریچوال ہوا نظر نہیں آتا
مثل انہیں کے ساتھ کسی کیسن بھی کوئی جولری دفنائی گئی
انہیں پر کوئی ریٹ اوکر یا صرف مٹی کا لیب کیا گیا
لیکن دوسطرط دیکھا جائیں تو پشلے پچاس ہزار سال کے مدفن ان پر آپ کو واضح انداز میں کسی نکی سی مزہب

(12:20):
ویلیف یا اقید ایک کی چھاپ نظر آئی گی
کہیں کوئی اپنے مردوں پر تین ہزار موتیوں کی جھالر چڑا رہا ہے
کوئی چونہ ہزار سال پہلے ہائیفہ یعنی اسطائل میں ابنے مردوں کے ساتھ فول دفنہ آ رہا ہے
ولکہ چائنہ میں ایک ایسی گرد کی قبر میں ملی تھی جسے ایک تحاکے کفل میں لپیٹ کر دفنہ آیا گیا تھا

(12:42):
یہ بارڈی آج بھی یہ لاش آج بھی بیوٹی افلولان کے نام سے محفوظ ہے
سمین میں اپر پیلیوں لے تھے کہ یہ پتھر کا آخری زمان ہے
عام الفاد میں پشلے پچاس ہزار سال
ان کے اندر بنی کچھ قبریں ایسی بھی ملی ہیں جو اس وقت کے گھروں کے اندر بنائی گئی تھی
یہ بہت اہم بہت ہے اس سے آرکیلوڈیکل سائنس ایک بہت براہ نتیجہ خز کرتی ہے کہ ایک وقت ایسا بھی گزرائے جب لوگ انسیسٹر ورشیپ پرٹیس کر رہے تھے

(13:11):
یعنی کہ وہ لوگ اپنے باب دادہوں کی عبادت کیا کرتے تھے
وہ لوگ گھروں کے اندر ایک امرے اقیدت کی وجہ سے بنائرے تھے
اس کابلک پر کفصیل کے ساتھ میں پڑھا بات میں بات کروں گا
البتا یہی اپر پلیو لی تھی کہ پیچھلے پچھانس ہزار سال کا وقت وہ دورا ہے جس میں دفنانے کے سبوت ملتے ہیں
باقائدہ دفنانے کے بہت بریلز اور جیولری اور کپڑے کے سبوت ملتے ہیں

(13:38):
لائنگوچ کے سبوت ملتے ہیں
برعیادی کیسن کی ٹیکنولوجی اور عزاروں میں کمپلیکسیٹی اور انسانوں کے دنگے میں مخلیف حصوں میں حل نے کے سبوت ملتے ہیں
لیکن اس اپر پلیو لی تھیک دور میں بہت اندلچسک کونسپٹ کی ہے
ان پچھانس ہزار سال کی عارکیولوجی میں بہت جگہوں پر یعنی مخلیف قاوم بسطیوں عبادیوں کی عارکیولوجی میں خاص شخص کے متلیق فرصیز ملتے ہیں

(14:03):
ایک ایسا شخص جسیں آج کی زبان میں شامن کہتے ہیں
اب شامن تو مردن ورڈ ہے یہ آج کے دور کا لوز ہے لیکن یہ لوز پرانی رشن زبان کے لوز سامن سے نکلائے گے
جو بازاتے خود سائیبریہ کے اکلان ساہ سے نکلائے جس کا مطلب ہے جاننے والا علم رکنے والا

(14:24):
ان فکر وہی سے سینسکریٹھ کے جو خود بھی ایک ساتھ ہزار سال پرانی سمان ہے
اس نے بھی ساہ کے لب سے سرامانہ کا لب ساخنز دیا ہے جس کا مطلب ہے مقدس شخص
وہ شخص جو خودہ کا بھیجا ہو
اب بڑی حرانی کی بات ہے کہ پچھلے پچھا سار سالوں میں تقریبا ہر جو انکیہ حیولوجکل سائٹس مختلف ادوار میں موجود شامنس کی موجود کی کا پتہ دکنے

(14:52):
علم والے شخص مقدس شخص خودہ کے بھیجے ہوئے شخص
اور اگر اسی لوز شامن کو عربی میں ٹرانسلیٹ کیا جائے تو میرے خیال میں اس کی عربی ٹرانسلیٹن لوز پہغا امر کے مطردیف ہی ہوگی
آج کے زمانے میں لوز شامن ایک خاص سنس میں اس پمال ہوتا ہے یعن کے ایک ایسا شخص جو روحانی دنیا کے بجائے صرف ابا واجداد کی روح تکرسا ہی رکھتا ہو

(15:18):
اور اس کے ایک وجہ بھی نظر آتی ہے
ابھی تھوڑی در پہلے میں آپ کو سپن میں ملنے والے انتیس ہزار سال پرانی کبروں کے مطالق بتایا تھا جو ان لوگوں نے اپنے گھروں کے اندر بنائی ہوئی
جیسے آج بھی کچھ لوگ کرتے ہیں اور اس کی وجہ مر جانے والے سے جزباتی واستگی ہوتی ہے اور تب بھی ہوتی تھی

(15:39):
اس پرکٹسے آرکیولوجیسٹ یہ نتیجہ خز کرتے ہیں کہ پری ہیسٹری میں ایک وقت ایسا بھی گرس رہا ہے جب لوگ اپنے ابا واجداد کی روحوں کی عبادت کرتے تھے
سپن کی انکبروں کے علاوہ میں آپ کو ایک اور ملک میں لے کے چاہتا ہوں آج سے 13000 سال پرانا اردن جہاں اینل غزل میں اس وقت بتیس مجسمے موجود ہیں

(16:01):
لیکن ان سم مجسموں میں خاص بات ہے کہ بتیس کے بتیس مجسموں میں ایک کے بجائے دو دوسار ہے اور ان دوساروں میں انفیکٹک مانی چھپا ہے
کیا انل غزل میں ایک ہی وقت میں دو لوگوں کی عبادت کی جہاں رہی تھی ایک سر عبادت کرنے والے کے اپنے جد امجد کی روح کو رپزائنٹ کرتا ہے
اور دوسرا سر عبادت کرنے والے کے پورے گاؤں کے ابا واجداد کی روح کو رپزائنٹ کرتا ہے

(16:26):
یعنی اس شخص کی روح کو کہ جو پورے گاؤں کا انسستو ہے جد امجدہ
گاؤں کا سب سے بڑا تھا
اب تیس سار سال پرانی انکبروں اور دو دوساروں والے انبوٹوں کی عرکیلوجیکل تشریف سن کر آپ کے ذہن میں فورن کیا چیز آتی ہے
حضرت نول اسلام پرزمانہ جب ان لوگ اپنے ابا واجداد کو بھقائنا پوجنے لگ گئے جا

(16:48):
ان لوگوں کے وہ جد امجد جن کا نام سے ذکر سورہ نوح کی تیسوی آیت میں کہ انہوں نے کہا
ہر گز اپنے وابودوں کو نہ چھوڑا اور نہ ہی ود کو اور سوا کو اور یغوس کو اور ینک کو اور نسر کو چھوڑا
یہ پانچ نام نو علیسلام کی قوم کی اس پرکٹس کے حوالے سے آتنے جو انہوں نے اپنے ابا واجداد کی عبادت کی صورت میں شروع کر دی تھی

(17:14):
ود ان کے ابا واجداد میں سب سے بڑے جد امجد کا نام تھا اور سپین سے ملے یہ عرکیلوجیکل سبوت
ہمیں دکھاتے ہیں کہ کم سے گم تیس ہزار سال پہلے انسان اپنے ابا واجداد کی عبادت کر رہا تھا
سپین اور اینو حضر یہ صرف دو عرکیلوجیکل سائٹ سے اللہ جانتا ہے اللہ بہتر جانتا ہے کہ دنیا کے باقی ممالک میں

(17:39):
تنوں مٹیگیں ایسے کون سے راز دفنے جو ہمیں اس زمانے کے مطلق کیا کچھ پنا سکتے
کیونکہ ابا واجداد کی عبادت اس وقت بھی کسی ایک جگہ نہیں ہوری تھی اور نہ ہی کسی ایک خواہز زمانے میں
یہ مختلف زمانوں اور مختلف علاقوں میں ہوتی رہی ہیں جیسا کہ آج بھی زندہیں اور اس وقت بھی دنیا کے باقی ممالک میں
کہی نقلی ابا واجداد کی عبادت ہو رہ گیا لیکن ارکیونجی سے ہمیں یہ ضرور پتہ چاہتا ہے کہ ان کے اپنے ابا واجداد کی عبادت کرنے والی

(18:07):
ایک قوم کم سے کم تیس ہزار سال پہلے ضرور زمانہ آپ میسے کئی لوگوں نے ریٹ اوکر یا سرخ مٹی کے مطلق سوچا ہوگا
کیا اخری اس کا کیا مطلب ہو سکتے ہیں ہزار امیل دول اوٹریلیہ جیسے ایک آئیسولیٹید برعاظم پر دفن ہوئے شخص پر سرخ مٹی کی موجودی سے یہی ہی لگتا ہے کہ
سرخ مٹی اس دور میں یقیلن کسی خاص اہمیت کی حامل رہی تھی وہ اہمیت کیا تھی اس کا فائنل جمعہ پھاں بھی ہمارے پاس لیئے

(18:37):
پر ہی حسری میں کچھ بھی لکھا نہیں گیا سا یہ لکھائی کی اجار سے پہلے کا دور تھا اسی لیے ہم زادتار مدد آرکیولوجی سے لیتے ہیں
پھر اسے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں انٹرپرٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور امیح تک ہم سرخ مٹی کی اہمیت کو انٹرپرٹ نہیں کر پہلے
لیکن میرے ساتی حیال یہ کہ آدم علیسلام کی عولان پوری دنیا میں پھیل چھو بھی تھی اور ایک ہی والد کی عولاد ہونے کی وجہ سے وہ سب جانتے تھے کہ ہماری تخلیق مٹی کیا ہے

(19:08):
اور شاید اسی لیے موت کے بعد بھی وہ اپنے مردوں کو علامتی طور پر اسی مٹی میں تلپیٹ کر اسی مٹی کے سپرٹ کر دیتے تھے
لیکن یہ مٹی صرف سرخ ہی کی موتی تھی یہ شاید ہم کبھی بھی نہ جانتے ہیں
Advertise With Us

Popular Podcasts

Bookmarked by Reese's Book Club

Bookmarked by Reese's Book Club

Welcome to Bookmarked by Reese’s Book Club — the podcast where great stories, bold women, and irresistible conversations collide! Hosted by award-winning journalist Danielle Robay, each week new episodes balance thoughtful literary insight with the fervor of buzzy book trends, pop culture and more. Bookmarked brings together celebrities, tastemakers, influencers and authors from Reese's Book Club and beyond to share stories that transcend the page. Pull up a chair. You’re not just listening — you’re part of the conversation.

On Purpose with Jay Shetty

On Purpose with Jay Shetty

I’m Jay Shetty host of On Purpose the worlds #1 Mental Health podcast and I’m so grateful you found us. I started this podcast 5 years ago to invite you into conversations and workshops that are designed to help make you happier, healthier and more healed. I believe that when you (yes you) feel seen, heard and understood you’re able to deal with relationship struggles, work challenges and life’s ups and downs with more ease and grace. I interview experts, celebrities, thought leaders and athletes so that we can grow our mindset, build better habits and uncover a side of them we’ve never seen before. New episodes every Monday and Friday. Your support means the world to me and I don’t take it for granted — click the follow button and leave a review to help us spread the love with On Purpose. I can’t wait for you to listen to your first or 500th episode!

Dateline NBC

Dateline NBC

Current and classic episodes, featuring compelling true-crime mysteries, powerful documentaries and in-depth investigations. Follow now to get the latest episodes of Dateline NBC completely free, or subscribe to Dateline Premium for ad-free listening and exclusive bonus content: DatelinePremium.com

Music, radio and podcasts, all free. Listen online or download the iHeart App.

Connect

© 2025 iHeartMedia, Inc.