All Episodes

October 6, 2024 29 mins

Chapter 9 Part 2. "Hazrat Ibrahim & Namrod" Sunday Night 8:00PM Release.

"ALL TOPICS"

01. A story that we have all heard

02. A land between the two rivers

03. Importance of river Euphrates

04. A man who once lived between these rivers

05. A lie that prophet Abraham told

06. A nation extremely skilled with the stars

07. A child born on Noah's ark

08. The Sumerian civilization

09. The shattering of the idols

10. Scientific achievements of the Sumerians

11. The highest achievement of the Sumerians

12. The star knowledge of Sumerians

13. The great king Nimrod

14. Skills of their star knowledge

15. The reality of the star knowledge

16. Prophecy about prophet Muhammad in the stars

17. How did they interpret the stars

Welcome to the 9th chapter of 40,000 Years Of Knowledge series.

In this chapter I will tell you about Prophet Hazrat Ibrahim (Abraham) A.S who lived 4,400 years ago in the kingdom of Sumer or Sumeria who was extremely accomplished in the art of astrology and their knowledge of the stars had reached to the point of extreme danger.

In this part, I'll tell you about the skills in "Astrology" of Sumerian, Babylonian & Akkadian civilizations of Mesopotamia.

Assalamo Alaikum, My name is Furqan Qureshi and I conduct research in Quran, Science, History & Archeology to show us and our children, How beautiful our God is.

To support my research work, please buy my coffee from this link.

https://www.buymeacoffee.com/mrfurqan...

And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my MCB Bank.

Title: SIDDIQUE AKBAR

PK69MUCB1508279911008586

Or if you're an Jazz Cash user ... you can send your support on this mobile no.

SIDDIQUE AKBAR: 03017124003

Thank You For Listening.

Mark as Played
Transcript

Episode Transcript

Available transcripts are automatically generated. Complete accuracy is not guaranteed.
(00:00):
ہم سب نے بچمن سے ایک واقعہ سن رکھا ہے کہ ایک ایسی کوم بھی گزری ہیں کہ جو ستاروں کے علمِ حد سے آگے گزر چکی تھی

(00:21):
اس قدر آگے کہ وہ خود کو مستقبل جان لینے والے سمجھنے لگ گئے تھے اور اس لئے ان پر ایک عذاب بھیجا گیا
لیکن عذاب والے فرشتے کو یہ کہا گیا کہ انہیں عذاب دینے سے پہلے ان کے علم کو جانج لینا جو وہ فرشتہ اس لئے نا پر پہنچا تو وہاں کچھ بچے کھیل رہے تھے
اور اس فرشتے نے ان بچوں سے پہنچا کہ تمہارا سب سے بڑا علم کون ہے ان بچوں میں سے ایک نکھ پہنچا کہ آپ کو ان سے کیا کام ہے

(00:49):
فرشتے نے کہا کہ میں ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس وقت جیبرائیل علیہ السلام کہا ہے اس بچے نے ہاتھ میں کھیلنے والی کچھ کنکریہ تھی
اس نے ان کنکریوں وظمین پر پھک دیا اور خود بھی زمین پر بیٹ کر کچھ لکی رہے گئے چنے لگا
اور تھوڑی در بات بولا کہ جیبرائیل اس وقت نہ تو آسمان میں نہیں زمین میں وہ اس وقت اسی جگہ ہیں یا تو وہ آپ ہیں یا پھر ہوں مہرین

(01:13):
اب مجھے نہیں پتہا اس وقت میں کتنی صداقہ تھی کیونکہ میرے پاس اس وقت کا کوئی ریفننس نہیں مجھو
لیکن اگر یہ واقعہ صدچ ہے تو پھر یہ ایک ہی جگہ یا ایک ہی قوم کے بارے میں ہو سکتا ہے
آج کے ایراک میں دریائے دجلا اور دریائے فراد کے درمیان بسنے والے لوگ
اور یہ چیپٹر انہی لوگوں کی ایک حیرت انگیز داسبان کے مطلق ہے

(01:38):
لیکن اس سے پہلے میں آپ کو اس علاقے کے مطلق کچھ ضروری باتیں بتا دینا چاہتا ہوں
آج کی سر زمین ایراک کشلے دید ہزار سال سے مسلمانوں کی پاس ہے
لیکن اس سے پہلے یہاں کیا تھا
اس سے پہلے یہ قبھی یہ جگہ رومن امپائر کے پاس چل جاتی اور کبھی پرشن امپائر کے ایرانی اس پر کمزا کر لیتے

(02:00):
لیکن اس سے پہلے یہاں کیا تھا
اس سے پہلے یہ علاقہ سکندرعظم کے اندر یا نیونانیوں کے پاس تھا
اس سے پہلے یہاں کیا تھا
اس پہلے یہ علاقہ ایران کے بہت بڑے باتشا سائرسٹ پاس تھا
وہی سائرسٹ جس نے یہودیوں کو اس سر زمین سے حزاد کر کے وابس جانے کی شاہز دیتے ہیں

(02:21):
اور یہ آسر ٹھای عزار سال پہلے ہوا تھا
لیکن اس سے پہلے یہاں کیا تھا
اس سے پہلے سر زمین ایراک کا یہ علاقہ چار ہزار سال تک چار بہت بڑی
اور بہتی پرانی تحزیبوں کا گھر تھا
سمرہ، آکائڈیہ، آسیریہ اور بیبلان
دریان اور تحزیبوں کا ایک خاص رشتا ہے

(02:44):
جتنی بھی قدیم ترین تحزیبیں اٹھا کر دیکھ لیں
وہ آپ تو دریان کے کنارے ہی بسدی ملے گی
موسندریاہ اینیل کی کنارے قدیم مصری
درعہ سندھر کے کنارے قدیم آرینز
یا چائنہ کے یلو ریور کے کنارے خوان پو تحزیب
لیکن آج جن دریان اور جن تحزیبوں کے نتلقنا آپ کو بتانے والوں
ایراک کی تاریخ میں اس جگہ کو ہمیشہ ایک ہی نام سے لکھا گیا ہے

(03:08):
دو دریان کے درمیان کی سرزمی
بیتون نہرین یعنی دو نہروں کے درمیان
بلاد و رافدین یعنی دو شاہوں کے درمیان
میان ارونال یعنی دو دریان کے درمیان
ملکہ ابرانی میں بھی عرم نہرائم
یعنی دو دریان کے درمیان کا باخ
ان فکٹ آج بھی اسے میسو پطانیہ کے نام سے اچانتے ہیں

(03:30):
اور میسو پطانیہ کا بھی گریک زوان یعنی زوان میں مقلب
دو دریان کے درمیان کی سرزمی بھی ہوتا ہے
ہمارے پاس انسان کے متلق جو بھی تاریخ لکھی حیالت میں موجود ہے
اس کا باقائدہ اغاز ان دو دریان کے درمیان رہنے والوں ہی نہیں کیا تھا
ان دو دریان میں سے ایک دریان گوھتے ہیں میں
دریائی فرات آپ صلاح والسلام نے جن چار دریان کی نام بتایا تھے

(03:55):
کہ وہ چھٹے آسمان پر صدرتوں منطاہا سے بہنہ شروع ہوتے ہیں
ان میں سے ایک دریان یہی دریائی فرات ہے
اور باقی تین دریان سحان جہان اور نیل ہیں
فرات وہ دریائے ہے جس میں قامت کی ایک بڑی انشانی کا قردار بیدا کرنے
کہ اس میں سے سو نے کا ایک پہاڑ نکلے گا
اور ہر بندہ اس پہاڑ کے متلق سنگر اس کی طرف چل پڑے گا

(04:16):
اور اس پر لڑے گا اور اتنی خون ریزی سے لڑے گا
کہ ہر سو محسین انیان میں لوگ مارے جائیں گے
حالہ کے سبھی سمجھ رہے ہیں کہ شاید میں بجم اور سارے سو نے کا مالک منجم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سختی سے منحیہ ہے
کہ تم لوگ اس میں سے کچھ بھی مطلعنہ
ان دونوں دریائوں کے درمیان تیسی زمانے میں ایک شخص رہا کرتے تھے جھنگا ذکر قرآن باقی پن تیس سورتوں میں ہے

(04:39):
اور جنے آج فادر آف ٹھرڈی نیشنز یعنی تیس اقوام کے والد کہنے جاتا ہے
سورہ سا فانت کی آئت 88 اور 89 نے انہوں نے ایک بات کہی اور ان کی اسی بات سے میں اس چیپر کا آغاز کرنا چاہتا ہوں
اب اب ایبرحیم نے ایک نگاس ستاروں کی طرف اٹھای اور کہ دیا کہ میں بیماروں
کون تھی حضرت ایبرحیم نے اسلام جنے سورہ امیساہ میں اللہ تعالیٰ نے فود اپنے دوست کہا ہے

(05:06):
جنے دو مرتبائیانی سورہ توبہ اور سورہ حود میں بہتن نرم دل اور تحمل والے کہتر بلایا گیا
جی سورہ شہراء کے مطابق کہا کرتے تھے کہ فائدے میں تو وہ ہے جو اپنے رب کے پاس بے عب دل لے کر جائے گا
ابھی سورہ سا فات میں اللہ تعالیٰ نے خود ایبرحیم اسلام کی مطلب کہنیا کہ وہ اپنے رب کے پاس بے عب دل لے کر آئے

(05:29):
جن پر اللہ تعالیٰ نے بزاتیں خود سلام تی بھیشی ہے جن کے مطلب سورہ بکرہ میں اللہ تعالیٰ نے خود بتایا ہے
کہ انہیں کئی کئی باتوں سے آسمائے گیا اور انہیں سب کو پرہا کیا اور سورہ نجم میں اللہ تعالیٰ نے انہیں وادہ پورا کرنے والا اور وفا والا کہ کر ان کی تاریش کی
اور یہ وہ نبیتے جنہے سورہ یا نام کے مطابق اللہ تعالیٰ نے زمین و اسمان کی تمام مخلوقات دکھا دیتا ہے

(05:55):
تا کہ وہ یہ کرین کرنے والا مجھے گو جائے بلکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن پات میں انہیں جو ٹائیٹلز دیئے ان میں سورہ بکرہ میں قوموں کے امام سورہ حج میں مسلمانوں کے والد اور دو جگہ یعنی سورہ انسان اور سورہ مریم میں اللہ تعالیٰ کے چنے ہوئے انسان جن کے مطلبک اللہ تعالیٰ نے خود شے جگہ پر پر پر پر پر مشرک نہیں تھے

(06:18):
تو پھر ایسا کیا تھا کہ سورہ سافات کی ایٹی ایٹ نمبر آئتر امتابل کی برحیم اللہ اسلام نے پہلے ستاروں کی پرف دیکھا اور پھر کہدیا گا میں بیمارن
یہ آیت در اصل حضرت ابرحیم اللہ اسلام کے ایک جھوٹ کے مکن دیکھا ہے
پوری زندگی میں بہلے گئے ان کے صرف تین جھوٹوں میں سے ایک جھوٹ
اور یہ بات آپ سلدالی ورسن نے ہمیں بتا ہی ہے کہ ابرحیم اللہ اسلام نے زندگی میں صرف تین جھوٹ بہلے

(06:44):
اور ان میں سے ان کا پہلے جھوٹ ان کا ستاروں کے طرف تیک کر یہ کہنا تھا ان میں بیمارن
جبکہ دوسرا یہ کہ چھوٹے بطوں کو تورنے کا کام اس بڑے بط نے کیا اور تیسرا ایک بادشاہ کے سامنے یہ بولنا
کہ سارا میری بیلی نہیں بلکہ مریق پہنے لیکن حضرت ابرحیم اللہ اسلام کو یہ جھوٹ بولنے کی ضرورتی کیوں پڑی

(07:06):
اب جو باتیں میں آپ کو اس چپٹے میں بنا نے والا ہوں اسب تیسا بھارڈ فیٹ سے
دو دریعوں کے درمیان رہنے والے لوگوں کے اپنے ہاتھوں سے لکھیوی داستان کہ وہ ستاروں کو کیسے دیکھتے تھے
ان کی زندگی میں مظہب کی سائنس کی اور ان دونوں سے بڑھ کر ستاروں کے ذریعے چھوپی ہوئی باتیں جاننے کی کیا اہمیت تھی

(07:28):
ان کے جنونی داستان اور یہ کہ وہ اپنے اس علم میں کس حق تک اکسپرڈ ہو چکے تھے
اور شاہد اس چیپٹر کا سب سے دل چنس پھیسا کہ بال آخر ان لوگوں کے اس علم کا کیا ہوا اب وہ علم کہا ہے
یہ چیپٹر ہے انچار اور تحزیبوں کی داستان کے بارے میں کہ اس وقت ایسا کیا ہورا تھا کہ حضرتی برحیم علیسلام کو اپنے زندگی کا پہلہ جویٹ بولنا پڑا

(07:54):
اور اس داستان کی شروعات ہوتی ہے ایک بچے سے جس کے متلیق میں نے آپ کو حضرتمی والیسلام والے چیپٹر میں کہا تھا کہ
میں اس کے بارے میں آپ کو آگے چلتا ہوں گا ایک بڑے سعلام کے دوران کشتی پر پیدا ہونے والا بچا اس بچے کا ذکر عرمی کی ایک بہت پرانی کتاب کتاب المقال

(08:15):
یعنی دبوک اپ سٹرولز ان قدین صحیفوں کی کتاب میں بھی ہیں کہ وہ کشتی پر ہی پیدا ہوا تھا اور یہی وہ بچا تھا جس میں آگے چلتا ستاروں کا علم درعاف دیا
اس بچے کے بارے میں سن بارہ سو اکس کے شام میں لکھی گئی ایک کتاب کتاب نحل یعنی شہت کی مقھیوں کی کتاب میں بھی لکھا ہوا ہے

(08:35):
کہ اس عظیم سعلام کے دوران کشتی پر ایک بچا پیدا ہوا تھا جو بعد میں اس جگہ رہا جو آج کے دور کا اٹلی ہے اور اسی نے علمِ نجوم درعاف دیا تھا
اس بچے کے بارے میں پانچمی صدیق کی ایک ایثوپیان کتاب آدم حوار شیطان ساتمی صدیق کی کتاب اپوکلیپس آف میتھوڈیس یہاں تک کہ نمی صدیق ہے کہ بہت ہائی رینکنگ مور رہی

(09:00):
ویلیم آف میل مصبری جس کی جینیالوجی پر لکھی گئی کتاب آج بھی دنیا میں بڑی قدر سے لکھی جاتی ہے اس نے بھی اپنی کتابوں میں اس بچے کے مطلق بڑی تفصیل لکھی ہے کہ کیسے اس بچے نے بڑے ہو کر بعد میں ستاروں کی علم کی درعاف کی تید
اور اس علم کا سب سے زدہ اثر میا ان دو دریعوں کی درمیان رہنے والے لوگوں نے اور یہی سے اس چپٹر کا باقائدہ حغاز ہوتا ہے

(09:30):
دو دریعوں کی درمیان چروی سب سے پہلی تحزیب سمر راتی ویسے تو اس تحزیب کا حغاز ہاں سے سارے چھے ہزار سال پہلے ہوا تھا لیکن ہمارے پاس شروع کے دو ہزار سال کا کوئی ریکارڈ لکھی ہو اس صورت میں نہیں ہے

(09:51):
یہ لوگ بیسیقی کہاں سے آئے تھے یہ ماک کوئی نہیں چانتا لیکن وہ خود کو کالے سرو والے کہتر بلا تیدی اور اجیب باتی ہے کہ بعد میں آنے والے اکیڈینز بھی انے کالے سرو والے ہی کہتے تھے
حالا کہ ان دونوں تحزیبوں کی زبان دو مختلف فیملی سے تانو کر دیتی
برحان اتنا تو میں کہی سکتا ہوں کہ ان تک آسمانی پیغان ضرور پہنچا اور ایسا میں اس لیے کہہ رہوں کہ اگر آپ ان کے مزاہب کو سٹڑی گریں تو آپ کو اس میں ان تمام باتوں کی جہلک نظر آئیں گی جو کہ ایک اللوحی مزہق کے بنادی اقاید میں ہوتی ہے

(10:28):
مثلا شروع میں صرف ایک خدا تھا پھر آسمان اور زمین علہنہ ہوئے پھر ساتھ آسمان بنے اور ہر آسمان کیمتی پتروں سے بنا ہوئے جیسا کہ میں آپ کو پہلے چکتا میں بتا چکوں
اور سب سے نیچی والا آسمان ستاروں سے مجھے یونے چب کہ سب سے اجتا آسمان خدا کے رہنے کی جگہیں

(10:49):
پھر ہوا بارش اور توفان بنے اور پھر انسان بنا اور جب کوئی مر جاتا ہے تو اس کی روح ایک مخصوص جگہ میں چلی جاتی ہے
جیسا کہ ہم عالمِ برزوخ کے بارے میں بیعتے ہیں
پھر ان کے نظری کہ انسان نے سب سے پہلی پیدا اشلحام اور لحموں کی ہوئی تھی
اس کا لزی نمطلب مٹی سے بنے گوئے لوگ تھے جیسا کہ ہمارا آتمر ہوا کے بارے میں کھون سکتا ہے

(11:16):
سمرراہی کی تحزیب سے ملنے والی ایک تخلی یا تیبلیٹ سمیریان کینگلسٹ میں
انہوں نے اپنے ایک سچون تس باتشاہوں کے بارے میں لکھا ہوئے
اور بارہ باتشاہوں کے نام لکھنے کے بعد وہ ایک بہت عظیم پہمانے پر آئے میں ایک سلاب کی بات کر دے
بلکہ نولی اسلام علیہ چپٹر ہی کے انترن میں آپ کو بقائد ایک ایسی تیبلیٹ کے بارے میں بھی بیتاج کوئی

(11:40):
بات ہی اس عظیم سے لاتک کر دی ہے گلگمیش کی فلج تیبلیٹ جو اس وقت بیڈش میوزیم کے روم سیسٹی پائیف میں پڑی ہوئی ہے
ان سب باتوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ آسمانی پیغام تو انتک پہنچ چکا تھا
لیکن سمرراہ کے شروع کے دو ہزار سال جن میں یقین ان پچھنا کچھ ایسا ہوا ہوگا

(12:01):
جس کے بعد انہوں نے سورج چان اور ستاروں کو فداؤ سے نسبب دےنا شروع کر دی
یہاں تک کہ ہر شہر نے اپنے اپنے فداؤ بنائے ہوا تھا
اور ایک وقت ایسا بھی آیا کہ سمرراہ کے بعد دوسی تحزیب آکیڈیا کے پینٹیون میں
یعنی کہ وہ جگہ جہاں وہ اپنے تمام شوٹے بڑے معبود درکتے تھے
وہاں تین حزار چھیسو بٹ موجود تھے جن میں سب سے بڑا بٹ ان لیل تھا

(12:26):
ایک بہت ہی زیادہ پولیتھیسٹیک یعنی ایک زیادہ خدا خودوں کی باتت کرنے والا معاشرا
جس میں آسمانوں کا خدا زمین کا خدا پانی کا خدا افسا ایشہ نسل کی دیوی
سورج کا دیفتہ انساف کی دیوی خوبصورتی کی دیوی انانہ اور اشتر
بلکہ اسی اشتر کی تو حضرتی یوسف علیسلام جیسے معنی تک بھی عبادت کی جاتی رہی تھی

(12:49):
اسی دیوی کا دوسر نام رات کی رانی بھی تھا
یہ لوگ اپنے بھوتوں کو بہت زیادہ سیریس لے تھے
ان کا ٹوٹ جانا یا دیمج ہو جانا ان کے لیے کسی بڑی بسیبت کی آنے سے تامیر کیا جاتا تھا
ان فکٹ اشوریوں کے ایک حملے کے دوران اپنے بھوتوں کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے ان کا ایک شہسادہ
اپلا دینہ ٹوٹ اپنے بھوتوں کو لے کر جلوب میں موجود دل دلوں کی طرف بھان گیا تھا

(13:14):
اس بات سے آپ اس واقعی کی شدت کا انلازا کر سکنے جہاں ایبراہیم علیسلام نے اپنے دوسرہ جوٹ بولا تھا
یعنی وہ واقعی ہیں جا سورہ ایبیہ میں رپوٹد ہے کہ ایبراہیم علیسلام نے ان کے بھوتوں کو ٹکڑ ٹکڑ کر دیا
سیوائے بڑے بھوت کے اور جب ان لوگوں نے پوچھا کہ یہ سلوک کیسنے کیا
اور پھر آپس میں بات نے کرنے لگے کہ ایبراہیم نام کا ایک نوجوان تھا جسے ہم نے اس بارے میں بات کرتے سنا تھا

(13:40):
تو زراہسلہ سب کے سامنے لاؤا اور پھر جب انہوں نے پوچھا کہ ایبراہیم کیا تم نے ہمارے بھوتوں کے ساتھ یہ حرطت گئی ہے تو ایبراہیم علیسلام نے جواب دیا کہ اس بڑے بھوت نے باہتی سب بھوتوں کو ٹکڑا ہے
تم اسی سے پوچھ لے اور اس پر وہ لوگ دل میں تو قائل ہو گے لیکن پھر بھی کہنے لگے کہ تجھے پتا ہے کہ یہ بولتے نہیں ہے
اور پھر اس قفتگو کے بعد انہوں نے ایبراہیم علیسلام کو آگ میں پنکنے کا فیصلہ کر گیا اب آپ اپن داسا لگا سکتے ہیں کہ وہ لوگ ایبراہیم علیسلام کی اس کام سے کس کدر پسٹ آف ہوئے ہوں گے

(14:13):
آپ نے بھوتوں کے ساتھ یہ سلوک دیکھ کر کہ جن کا شہزادہ ان کے دمیچ ہونے کے در سے انے لے کر دل دلوں کی طرف شلہ جا ہو
وہ اپنی آنکوں کے سامنے اپنے بھوتوں کو پوچھ دے دیکھ کر کیا کہیں کہ
اپنے بھوتوں کو دل دلوں کی طرف شلہ جنان ویلہ واقعہ میں پر تاریخ سے نہیں بلکہ ان کی اپنی دیگی تفتیوں سے کوٹ کر رہا ہوں
لیکن دل چس بات یہ ہے کہ یہ لوگ صرف مزبی نہیں کہ بلکہ آنج بھی کم سے کم ایک سو ایسی چیزیں ہیں

(14:42):
کہ جو سب سے پہلے دجلہ اور فراد کے درمیان رہنے والوں نہیں جات گئی
مثل سب سے پہلے ان کے ہاں 60 سیکنٹس کا میٹ مینٹ اور 60 مینٹس کے ایک گھنٹے کا کونسپٹ ملتا ہے
انہوں نے پہلی مرتبہ اپنے آٹیٹیکچر میں آرچیز بنانا شروع ہوں
بلکہ ان کے ہاں شہر باقائیرہ سیٹی پلانیم کے ساتھ آدہ بات ہو گئے

(15:03):
انہوں نے سب سے پہلے گریٹ پیٹرن پر شہر بسانے شروع ہوں کیا جیسا کہ اسلام ابات ہے
یعنی مختلف سیکٹرز کے ساتھ ان کے لکھوی تابلیٹ میں زرب تقسیم
پولوٹیبلز یعنی پہاڈے بھی مجور ہے بلکہ ان کی زیادہ کر ماثمیٹک سلزہ گیزیمل
یعنی کہ سکسٹی پر دپنٹ کر بھی سارٹ سیکنٹس سارٹ مینٹر تینسو سارٹ سٹی گریٹ کا سرکل

(15:26):
لیکن اسہ کیوں تھا کیوں کیوں کسی طرح سے انہوں نے یہ جان لیا تھا کہ ایک سے لے کر سو تک کندرمیان
سب سے زیادہ دیویزرس سارٹ کے ہے مثل انہوں نے ایک دو تین چار پانچ چے آٹ بلس بانہ پندران بیس بیس
انہوں نے ماثمیٹکس کو بڑے ہی آسان طریقے سے کرنے کا گرسیق کیا تھا اور آپ میں سے تیلوں نے

(15:51):
حمرابی کے قوانیوں کے بتلیق بھی سنڈرکھا ہوگا انہیں بھی اٹھائیس سو سال پہلے قزرے ایک بابل بادشاہ
حمرابی میں لکھوائیا تھا انسانی حقوق کی ایک ایسی لیسٹ چس میں سے سو سی زادہ قوانیوں موجود ہیں
اپنی نچیف مرس کے علاوہ لوگ دولت کے اتباہ سے بھی استیبلشت لوگ تھے کیوکہ ایراک میں خدایوں کے دوران ان کے پاس سے وہ جولرے بھی نکیئے ہیں جو اس وقت صرف واضیہ سند

(16:15):
یعنی آن سے چار ہزار سال پرانے پاکستان میں بنا کرتی ہے اور اس تیکنیق سے بنے برطن جو اس وقت صرف حرب پا میں بنتے تھے
جس کا مدلہ بھی ہے کہ سمررا کے لوگ ایشیا سے ایمپورٹز کر رہے تھے اور ایفرکا سے ایمپورٹ ہوئی کشمش اوگرس کے سمررا اور بابل چیزی تیسیبے ایمپورٹ ایک ایمپورٹ کے لیان سے اچھی بھولی استیبلشت ہو جی تھی

(16:38):
کیوکہ سمررا شہرہ ریشم یا اس وقت انسان سٹریڈٹوٹ پر ایک اہن سٹریڈیجی کی لکشن تھی
لیکن ان کے جیسی سپیشیلٹی کے مطلق میں آپ کو خاص پور پر بتانا چاہتوں وہ ان کا ستاروں کا علم تھا
کبھی آپ نے سوچا ہے کہ حضرت عبرہیم علیسلام کی مطلق سورائی عنام میں وہ واقعہ کیوں بتایا گیا ہے کہ جان ان کا ہیم علیسلام نے ایک ستارہ دیکھا

(17:02):
اور کہا کہ یہ میرہ رب ہے لیکن پھر جہ وہ غروب ہو گیا تو کہا کہ میں غروب ہو جانے والا سے محبت نہیں دکھا
پھر چاند کچھ مطلق دیکھا تو کہا کہ یہ میرہ رب ہے لیکن جہ وہ بھی غروب ہو گیا تو کہا کہ اگر میرے رب میں جہیل آیا ندیر تو میں گمرا ہو جوں گا
اور پھر جب سورج کو تلوہ ہوتے دیکھا تو کہا کہ یہ سب سے بڑھا ہے یہی میرہ راب ہے

(17:25):
اور پھر جب اسے بھی غروب ہوتے دیکھا تو کہا کہ میں اس شرق سے بیزاروں اور میں اپنہ روخ اس کی طرف ترح ترح تاہوں کہ جس نے ان حاصمانوں اور زمینوں کو بنائے
دو دریاؤں کے درمیان رہنے والے سورج چاند اور ستاروں کو اپنے فدہوں کا یقین کی حتد درجہ دے چکے تھے
اور ان کا ماننا تھا کہ نہیں ستاروں کی چالتے ذریعے خدا انسان کو اپنے ایرادوں کے بارے میں آگاہ کرتے

(17:52):
نینوہ کی قدائی کے دوران ایک چھوڑا سا اڈی پیکٹ ملاتا جسے شروع میں کسی گیم یا کسی کھیل کا ایک کمشدہ حصہ سمجھ لیا گیا تھا
لیکن بعد میں اسے اڈیسائفر کرنے و پتہ چنا کہ وہ تو ستاروں کی چال مپنے کا ایک آلا تھا
بہنن نہرین کے لوگ وہ پہلی تحزیب تھی جو یہ جان چکی تھی کہ ستاروں اور سیاروں کی چال کو مفمیٹیک لی پردکٹ کیا جا سکتا ہے

(18:15):
اور یہ آلا صرف ستاروں کو نہیں بلکہ ہماری زمین کی گھونے کوئی ماب سکتا تھا جو کہ خود بزات ایک گھون بڑی بات ہے
زمین کی روٹیشن کے بلکہ کم تحزیبہ جان پائی تھی بیسکلی اس مرحی کے لوگ تھے کہ جنو نے پہلی مردبا ستاروں کو کونسٹیلیشنز میں تقسیم کیا
اور پھر بعد میں آنے والے یونانیوں نے تو اس سرشن کی ہامِحام علای تھی لیکن ان سب سنیٹفک دریافتوں کے علاوہ انتی ستاروں کے ساتھ کچھ غلط اقائد بیوا بستات ہیں

(18:43):
مسئل ان کا یہ بھی مننا تھا کہ ستاروں کی اس چال کے سری ایسان کو ہونے والی باتوں کے بارے میں پڑھا چل سکتا ہے اور یہاں میں آپ کے ساتھ میں نہر ایک باتشاہ کا ذکر کرنگا جسیں نمرود کہا جاتا ہے
نمرود وہ باتشاہ تھا کہ جسیں اس کے اسنارش ناسی اور اس کے نجومیوں نے ستاروں کو پرنے کے بعد یہ بتایا تھا کہ ایک بچا پیدا ہوگا جو ہمارے مظہب کے سلاف کھڑا ہوگا

(19:20):
اور اس لیے نمرود نے نمولود بچوں کو کتل کرنے رہوکن دیا تھا اور یہ کتل دائی کی انفارمشن پر ہوگا تھے اور یہی ہی وہ بجاتی کہ ابراہیم علیسلام کی والدہ نے اینے ایک علیہ دا مقام پر جنم دیا تھا
یہی وہ باتشاہ تھا جس کے متلق کتابل مقال یعنی مکف سٹولز میں لکھا ہوئے کہ اس نے تین سال تنگ ستاروں کا علم اس شخص سے سی کا جب کشتی پر پیدا ہویا تھا

(19:45):
یہی ہی باتیسری صدیقی کتاب کیو آف کریزرز یعنی خزانوں کے خار میں بھی لکھی ہوئی ہے
صرف اس شخص کے نام میں تھوڑے فرق تیسار کے جو کشی پر پیدا ہوئا تھا
ان فکٹ آنج بھی آپ کو سنبارہ سوچراسی کے سپین میں جوڈیو سپینش زمان میں لکھا ایک قصیدہ اکثر سننے کو ملتا ہوگا جب باتشاہ نے ستاروں کے طرف دے گا تو اسے پدہ چلا کے ہوانے والد ابراہیم کی پیدای شونے والی ہے

(20:11):
ان لوگوں کے ستاروں کے علم کے متلک دو دریاؤں کے درمیان سے جو تختیام ملی ہیں
ان میں مجھے ایک آشوری باتشاہ آشور بانیپل کے بارے میں پڑھنے کو ملائے جس نے نینوہ میں کوری ایک لائیبریڈی بنوای تھی
اس میں ستاروں کا علم، مائیتھولوجی اور سنس کے متلک تختیام موجود کیا
میں آپ کو دلچسک بات بتاتا ہوں کہ اس باتشاہ نے ستاروں کے علم دو ایک سپرٹ لوگ رکھے ہوئے تھے

(20:42):
یہ دو لوگ اپنے ستاروں کے علم اس قدر ایک سپرٹ ہو چکے تھے کہ ہر کچھ دن بعد وہ باتشاہ کو ستاروں کی چالوں کے متلک ایک رپورٹ بنا کر دے تھے
جس دیکھ کر باتشاہ اپنے فیصلے کیا کرتا تھا
میں یہ تو نہیں کہتا کہ سپرٹ میں لکھی ہوئی ایک بات سچ ہوتی ہوگی لیکن انہوں نے اپنے زیادہ میں اس رپورٹ کو ایک بہتی بڑا نام دے رکھا تھا
سمین اور آسمان میں پیش آنے والے تمام واقعہ تھا

(21:06):
بعد میں جب نینوہ پر میڈیز یعنی کے قدیم ارانیوں نے قبضہ کیا تو انہوں نے اس لائیبریڈی کو تمہا کر دیا
ایک طرح ایک طرح ایک بارے میں بہتا آج بھی انتفتیوں کی ایک پول سیریز موجود ہے جساری کی ساری سیتاروں کے علم سے مطلب ہے
مٹیگی انتفتیوں کی اس سیریز کو انہوہ ان لے کہتے ہیں

(21:27):
ان تابلیٹس بڑی تفصیل کے سان انگیس طاروں کے علم کی سلاحیت پر بات کر دی ہے
یہ سیریز اتی تفصیل سے ان کے علم پر بات کر دی ہے کہ صرف رینس یعنی زہرا سیارے کے مطلب ان کے علم پر پوری ایک تابلیٹ ہے
لیکن اس point پر آپ کے ذہن میں ایک سوال پہدہ ہو رہا ہوں کا کہ آخر ستاروں کے علم کی حقیقت کیا ہے
کہ آپ واقعی یہ علم اقزیست کرتا بھی ہے یا نہیں

(21:51):
میں آپ کو بحاری کی بالکل شروع تی یہہدیس انفتیہہدیس مبر سیوان ہے
وہ سناؤنگا کہ یہ تب کی بات ہے جب آپ صلیلہ علیہ السلام اور قراش کے درمیان ایک آرزی معاہدہ ہوا تھا
اور اب اس وفیان اور قراش تجارت کے لیے شام گئے تھے
جب یہ لوگ علیہ پہنچے جہاں رومن واجشہ حرکلس

(22:12):
یعنی کے ہر کل
اس کا دربار تھا اور اس کے گرد روم کے بڑے بڑے لوگ یعنی اس کی اشرافیہ اور روم کے بیورو کریٹس بیٹھے ہوئے تھے
تو اس نے اپنے ایک ترجمان کو بلوائیا اور ان لوگوں سے پوچھا کہ تم نے سے کون شخص اس کے سب سے ذلقریب ہے جس نے عرب میں داوائر اسانت کیا ہے
اب اس وفیان کہتے ہیں کہ میں بول اٹھا کہ میں اتنا سب سے قریبی رشداروں
حرکلس نے اب اس وفیان کو آگے اور قراش کے باقی لوگوں کو اس وفیان کے پیشے بیٹھنے کا کہا

(22:38):
اور اپنے ترجمان سے کہا کہ انے بتاؤ میں اب اس وفیان سے کچھ سوال پوچھنا چاہتا ہوں
اور اگر یہ مجھے کسی بات میں جھوٹ بولے تو پیشے بیٹھے ہوئے تم لوگوں نے مجھے فورن بتانا ہے
اور اب اس وفیان کہتے ہیں کہ اللہ کی قسم اگر مجھے غیرت نہ آتی کہ پیشے بیٹھنے ہوئے لوگوں نے میرے پردہ چاہتا ہے تو میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ضرور جو تلتا

(23:01):
اس کے بعد حرکلس نے اب اس وفیان سے آٹھ سوال پوچھے تھے جو کہ اس موظو سے متلق نہیں ہے اس لیے میں یہاں نہیں لکھنا
لیکن ان سب باتوں کے جواب سننے کے بعد اس نے کہا کہ اگر یہ باتیں جا تم کہہ رہی ہوئے صچ ہے
تو انقریب محمد اس چکا کے مالک ہو جیں گے جاں میرے کے دونوں پاؤ ہیں
اُجھے یہ تو پتہ تھا کہ وہ پیغمبر آنے والا ہے لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ وہ تم میں سے ہوگا

(23:28):
اگر میں جانتا کہ اس تک پہنچ سکنگا تو اس سے ملنے کے لیے ہر تقیف کوارہ کرتا
اور اگر میں اس کے پاس ہوتا تو اس کے پاؤند ہوتا
اور اس کے معاد ہر کل آپ سلام کا وہ خط اُنچی اواز میں پڑھنے لگا جو آپ سلام نے حاقیم بسری کو بہنیا تھا
اور پھر حاقیم بسری نے وہ خط ہر ایکیلس کو بھیج دیا تھا

(23:50):
اور اب اس فیان کہتے ہیں کہ جب وہ خط پڑھ کر فاری خواہ تو ارکیر بہت شوروغوہ ہوا
بہت سی اوازیں اٹھنے لگی اور ہمیں ان لوگوں نے بہر نکال بیا
تو میں نے اپنے ساتھ فالوں سے کہا کہ ابوکمشاہ کے بیٹے یعنی کی نبیہ کریم محمد صلیٰ صلیٰ کا معاملہ تو بہت بڑھ گیا ہے
دیکھو تو صحیح کہ ان سے تو روم کا باتشاہ بھی درنے لگا ہے

(24:13):
اور مجھے اس وقت اسمات کا دل صحیحین ہو گیا تھا کہ محمد الرسول اللہ صلیٰ صلیٰ اقریب خالی با کر رہنے گے
یہ واقع میں نے آپ کو اس لیے سنیایا کیونکہ اسی حدیث میں آگے چھاہتر یہی ہی وہ باتشاہ ہر کل تھا
جنجو ستاروں کے علم میں پوری محارت رکھتا تھا
یہی وہ باتشاہ تھا ہے جس کا ایک مساہب اور اس کا پادری کہتا ہے کہ ہرکل جب علیہ آیا تو اگرین شدید پرشان تھا

(24:39):
اور جب ہم نے اس سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ آج رات میں نے ستاروں کا نظر دالی تو دیکھا کہ خطنا کرنے والوں کا باتشاہ ہماری ملک پرغالب آ گیا ہے
اور پھر اس بات کو کنسورم کرنے کے لیے خرکل نے اپنے دوز کو خط بلکا اور وہ دوز بس تاروں کے علم میں محرت تھا
اور اس نے بھی یہی چواپیا کہ واقعی ایسا ہی مونے والا ہے

(25:01):
اور پھر اس کے بعد ہرکل نے اپنے علیت درباریوں کو بلا کر اپنے محل کے دروازیں بن کیا اور ایک میٹنگ کیا
جس کے اندر اس میں رومن بی روک ریسی کو قائل کرنے کی کوشش کی کہ ہمیں محمد کی واقع سلنے چاہئے
لیکن وہ لوگ نہیں مانے اور بل آخر معیوث ہو کر خرکل خود بکو فرح پہی رہا
آپ نے سواکے میں ابظرف کیا کہ ستاروں سے لیے گئے علم کو وہ لوگ کس کبھیر سنجیدہ لے تھی

(25:27):
میں آپ کو یہ تو نہیں بتاؤں گا کہ دو دریاؤں کے درمیہ نہنے والے اس ستاروں کو کس طرح سے انٹرپرٹ کرتے تھے
کیونکہ اس چیپٹر کا مقصد آپ کو علمِ نجوم سکھانا نہیں ہے استاروں کا علم سکھانا نہیں ہے
لیکن میں آپ کو ان کا طریقہ کار ضرور بتا سکتا ہوں
انہوں نے اوسمان اور ستاروں کو خوداوں کے ناموں کے مبابق گروپس میں تقسیم کیا ہوا تھا

(25:49):
مثل ان کے خودا یا ان کے معبود ان لیل کا گروپ ایہا کا گروپ انم کا گروپ جو کہ ان کے دیوی دیفتوں کے لیے نام تھے
پھر وہ یہ دیکھتے کہ کوئی خاص دارہ کس خودا کے گروپ میں سے تلو ہو رہا ہے
اور اس طرح ہر سرارے کے نکلنے کے بعد جگہ اور راستے کو دیکھ کر وہ ہونے والے واقعات کا دازل گایا تھے تھے

(26:11):
اور اینی انٹرپریٹشنز اور کبھی کبار ماضی میں ہونے واقعات کی جھجمٹ کے تحت اپنی روز مراحی زندگی گزار تھے تھے
میں آپ کو مثال سے سمجھا داتوں کہ اگر سوھرہ سیارہ صبا کے پانچ بچے اینلڈی گروپ میں موجود ہے
اور پچھلے سال ایسا ہونے پر پر پر ایک حصہ بارش ہوتی رہیں گی تو اس کا مطلب ہے کہ اس طفاہ بھی ایسا ہی ہوں گا

(26:34):
اس کے علامہ وہ ستاروں کی پوزیشن کو ہونے والے واقعات کے ساتھ بھی منصوب کرتے تھے مثل اگر کسی سال دمدار ستارہ نظر آیا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس سال بعد شاق کی موت ہوگی
یا کوئی بہت بڑی تباہی آئی گی دمدار ستاروں کی دموں کے حصاب سے ان کی انٹرپریٹشنز بدل جاتی تھی مثل ایک دم والے دم دار ستارے کا مرلہ بہت کہت

(26:57):
ستاروں کے علم کے مطلب انٹرپریٹشنز زیادہ تر پیشن گوئیوں کے مطلب ہوتی تھی اس طرح کی عقائد اومنز کہلا تھے
یہ اومنز بائنری فورم میں بھی ہوتے یعنی ہاں یا ناہ کی سورت میں تو مثل ان کیا میں اس سال بیمار کروں گا

(27:18):
اور کنڈیشنل سٹیٹمینٹس کی سورت میں بھی مثل ان اگر اس سال سلام کام ہوا تو پھر فلا کام بھی ہوگا
اور بابلی اور عشوری باتشاہ تو ان اومنز کو اس قدر سیریس لے تھی کہ اگر وہ کوئی برا اومن دیکھ لے تھی مثل ان سال باتشاہ ایک محمان کے ملنے سے بیمار
پڑھے گا تو اپنی حکمرانی وہ اپنی جکا کسی آرزی باتشاہ کو بٹھا کر کش وقت کے لیے تخطی چھوڑ دے دے

(27:48):
میں نے آپ کو طابلٹس کے سیریس انوما اینو اینلل کے مطلب مطالق مطالعہ کہ وہ ان کے ستاروں کے عل پر شاید سب سے بڑا خسان ہے
انوما اینو اینلل میں ستر اہسی تختیہیں جن پر ساتھ ہزار کسن کی پیشنگویوں لیکھی ہوا ہے اور ان ساتھ ہزار پیشنگویوں میں سے میں آپ کو ایک پیشنگوی پڑھ کر سنار دیکھوں

(28:10):
کہ اگلے سال کے شروع میں ایک سلا بائے گا جو درییا کی بار کو تور دے گا اور جب چاند گرہن مکمل ہو جائے تو باتشاہ کو چاہیے کہ وہ مجے خط لکھیں
اور میں ان ٹوٹی ہی باروں میں سے ایک بار کے ذر یہ راف کے وقت داخل ہوں گا اور کسی کو اس بات کا علم نہیں ہو گا

(28:32):
آپ نوڈس کرے ہیں کہ وہ اپنے اس علم میں خود کو کس قدر کونفیتنٹ اور پرفیٹ تصور کر دے تھے
اینوما اینو اینلل یعنی اسی سریز میں بکتیس طابلٹس ایسی ہیں جن پر آپ کو مختلف تیسن کی آسمانی آبزوریشنگs ملیں گی
این بتیس طابلٹس پر جپین کی اینیویسٹی آف سکوبہ نے بہت کام کی ہے

(28:56):
میں آپ کو ان کی آسمان پہلے بہت زیادہ سبس اور بہت زیادہ سرخ ہو گئے
اب وہ لوگ اورورہ لائٹس سے انتو لکھ بات کر رہے تھی کہ جو ہمیں رات کے وقت نوروے کے آسمان میں دیکھنے کو ملتی ہیں
گہر ایسان سران کی روشنیا کے جو اتفاق سے میری پسندی داترین دظاروں میں ساک ہے لیکن

(29:18):
بینن نہرین کے آسمان میں اورورہ لائٹس کا نظر آنا ممکن نہیں ہے
یقینن ان لوگوں نے کسی کیسنگہ جیو میکنیٹک سٹورم امبر کیا ہوں گے جو آج
ہمارے پاس ہمارے پاس ہزاروں سال پرانی کابلیٹس میں میں سوز ہے
Advertise With Us

Popular Podcasts

Bookmarked by Reese's Book Club

Bookmarked by Reese's Book Club

Welcome to Bookmarked by Reese’s Book Club — the podcast where great stories, bold women, and irresistible conversations collide! Hosted by award-winning journalist Danielle Robay, each week new episodes balance thoughtful literary insight with the fervor of buzzy book trends, pop culture and more. Bookmarked brings together celebrities, tastemakers, influencers and authors from Reese's Book Club and beyond to share stories that transcend the page. Pull up a chair. You’re not just listening — you’re part of the conversation.

On Purpose with Jay Shetty

On Purpose with Jay Shetty

I’m Jay Shetty host of On Purpose the worlds #1 Mental Health podcast and I’m so grateful you found us. I started this podcast 5 years ago to invite you into conversations and workshops that are designed to help make you happier, healthier and more healed. I believe that when you (yes you) feel seen, heard and understood you’re able to deal with relationship struggles, work challenges and life’s ups and downs with more ease and grace. I interview experts, celebrities, thought leaders and athletes so that we can grow our mindset, build better habits and uncover a side of them we’ve never seen before. New episodes every Monday and Friday. Your support means the world to me and I don’t take it for granted — click the follow button and leave a review to help us spread the love with On Purpose. I can’t wait for you to listen to your first or 500th episode!

Dateline NBC

Dateline NBC

Current and classic episodes, featuring compelling true-crime mysteries, powerful documentaries and in-depth investigations. Follow now to get the latest episodes of Dateline NBC completely free, or subscribe to Dateline Premium for ad-free listening and exclusive bonus content: DatelinePremium.com

Music, radio and podcasts, all free. Listen online or download the iHeart App.

Connect

© 2025 iHeartMedia, Inc.