All Episodes

October 20, 2024 24 mins

Chapter 10 Part 2. "Qoum e Loot par Azaab" Sunday Night 8:00PM Release.

"ALL TOPICS"

01. A tale of a Prophet

02. Two brothers of Prophet Abraham

03. The story begins

04. The requests of Prophet Abraham

05. The angel's visit

06. The struggle of Prophet Lot

07. The instructions from the angels

08. Don't look back !

09. The last hours of Sodom & Gomorrah

10. The time is running out

11. Finally the Prophet abandons them

12. The family of Lot

13. The time is up

14. The wrath of God

15. Location of Sodom & Gomorrah

16. Evidence from Assyrian & Akkadian accounts

17. Evidence from the Ebla tablets

18. Evidence from Greek accounts

19. Evidence from Quranic accounts

20. What did people of Sodom feel ?

21. The usual explaination

22. Another explaination

23. The ancient China

24. Evidence from Chinese accounts

25. Ancient chinese scrolls

26. Stones falling from the sky

27. Death from the above

Welcome to the 10th chapter of 40,000 Years Of Knowledge series.

In this chapter I will tell you about Hazrat Loot (A.S) and the cities of Sodom & Gomorrah. The two most notorious cities mentioned in Quran. First part of this chapter contains the story of the night when angels came to Hazrat loot in the form of two beautiful men and also the story of what people of Sodom and Gomorrah did with them.

Assalamo Alaikum, My name is Furqan Qureshi and I conduct research in Quran, Science, History & Archeology to show us and our children, How beautiful our God is.

To support my research work, please buy my coffee from this link.

https://www.buymeacoffee.com/mrfurqan...

And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my MCB Bank.

Title: SIDDIQUE AKBAR

PK69MUCB1508279911008586

Or if you're an Jazz Cash user ... you can send your support on this mobile no.

SIDDIQUE AKBAR: 03017124003

Thank You For Listening.

Mark as Played
Transcript

Episode Transcript

Available transcripts are automatically generated. Complete accuracy is not guaranteed.
(00:00):
بیسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم

(00:16):
سورایان قبوت میں ابراہیم علیسلام کے واقی کے سانت اللہ تعالیٰ نے ایک اور واقیہ بھی ہمیں بتایا
اسی لیے میں بھی اس چیمپٹر کے سانت ایک دوسرے واقی کے بارے میں بھی لکنا چاہتا ہوں
حضرت ابراہیم علیسلام کے دو بھائی اور بھی تھے نوہر اور حران
اور حران کے ایک بیٹے تھے جنگا نام لوٹ
یعنی ابراہیم علیسلام کے ایک بھتیجے لوٹ

(00:39):
جنگا بچپن تو اور شہر میں گزرتنا کیونکہ یہ پوری فیبری اور ہی میں آباد تھی
لیکن شدید کہت کے بعد وہ اپنے چچا ابراہیم علیسلام اور ان کی بیوی سارا علیسلام کے ساتھ مصر چلے گئے
مصر ہی وہ جگان دھی جہاں اس بادشاہ ابھی میں لکھ والا واقیہ پیشاہت ہے جس نے حضرت ابراہیم علیسلام کو اپنی زندگی کا تیسرہ اور آخری جوٹ بلنا بڑا تھا

(01:00):
لیکن اس واقے کے بعد جب اس پوری فیملی کو مصر بھی چھوڑنا پڑ گیا تو اس سے آگے کا سفر سورے امبیہ میں ہے
کہ ہم ابراہیم اور لوٹ کو بچا کر اس زمین کی طرف لے گے جس میں ہم نے تمام جہانوانوں کے لیے پرکت رکھی جی
اس آیت کے مطابق مصر کے بعد ان کا ہیم علیسلام اپنی بیوی سارہ علیسلام کے ساتھ ہیڈرون چلے گئے تھے

(01:25):
کہ جو آج فلسطین میں ہے اور لوٹ علیسلام صدوم اور عمورہ کی طرف چلے گئے تھے اور یہی لوٹ علیسلام آگے چل کر ایک بہت بڑے پہغمبر برے
جیسے کہ سورہ اصاف فاتم ہے کہ بیشک لوٹ بھی پہغمبروں میں سی تھے
اور چپر کا یہ حصہ انی بدلان میں زمانہ شہروں یعنی صدوم اور عمورہ اور لوٹ علیسلام کی داسمان کی مدل لے گئے

(01:47):
اور یہ داسمان شروع ہوتی ہے حضرت ابراہیم علیسلام کے دو محمانوں سے وہ دو محمان جن کے آنے سے ابراہیم علیسلام در گئے تھے
سورہ حود کہ جب ہمارے بھیجے ہوئے پہغمبر ابراہیم کے پاس خشخبری لے گر پہنچے اور سلام کہا تو انہوں نے بھی سلام کا جواب دیا
اور بغیر کسی تاخیر کے گائقہ گھنا ہواب بچرا لے آئے اور جب دیکھا کہ ان کے حاصتا اس طرف جاوی نہیں رہے تو ان سے اجنبیت میں حسوس کر کے دل ہی دل میں ان سے خوف کھانے لگے

(02:18):
لیکن انہوں نے کہا کہ دروں نہیں ہم تو لوٹ کی قوم کی طرف دیجے ہوئے آئے ہیں
ابراہیم علیسلام کے دو محمان پرشتے تھے جنہوں نے انہوں حضرت لوٹ علیسلام کی قوم پر آنے والے عذاب کے مطلق میں تایا
لیکن لوٹ علیسلام کی قوم نے ایسا کیا کیا کیا تھا
میرے خیال میں تقریبا آپ سمھی ان کی قوم کے جرم سے ماکف ہیں

(02:42):
ان کا جرم اس قدر قبی اور بطرین تھا
کہ اس کے لیے عام زبان میں الفاز دھرنا مشکل ہے
لیکن سب سے اہم فیہم زبان میں ان لوگوں کا جرم تھا ہم جنس پرستی
اور ان کے اس جرم کا ذکر آپ کو صورہ عہراف میں بھی ملے گا صورہ انقبوت میں بھی ملے گا اور صورہ نمل میں بھی
جہاں حضرت لوٹ علیسلام ان لوگوں کو سمجھا تے ہوئے کہتے ہیں کہ

(03:05):
تم لوگ ایسا فوش کام کرے ہو کہ جو تم سے پہلے اس دنیا میں کسی نے نہیں دیا
کیا تم لوگ اورپوں کو چھوڑ کر مردوں کے ساتھ شاہترانی کرتے ہو
کیا تم اپنی عام محفلوں میں سرعام بہائی آیا کرتے ہو
تم تو بڑے ہی جاہل ہو
اور جب ان لوگوں کے پاس دینے کو کوئی جواب یا کوئی وجہ نہ بچی

(03:27):
تو صورہ عہراف کے مطابق انہوں نے وہی کہا
کہ جو سرکشی پر دڑکے ہوئے بد بخ لوگوں کا کہنا ہوتا ہے کہ
نکال دو انہیں اس شہر سے یہ بڑے پاک ساف پنتے ہیں
لیکن ان تمام گناہوں کے بعد ان سے ایک بڑی ہی ساف خلطی ہو گئی
صورہ انقبوت کے مطابق اپنی ان بد مستیوں میں وہ لوٹ علیسلام سے ایک بات کہہ بیٹے

(03:50):
کہ پھر لا کر دکھا ہو وزاب
اور صورہ انقبوت کی تھی اسی آئے سے اگلی ہی آیت میں حضرت لوٹ علیسلام کا بھی جواب ہے
کہ ایلہ اس مفصد کوم کے مقابلے میں میری مدت کر دے
اور پھر اس طرح ان دو محمانوں کو حضرت لوٹ علیسلام کی کوم کی طرف بھیج دیا گیا
جنسے ابراہیم علیسلام کو بھی دلی حدیل میں در محصول فہا تھا

(04:14):
اشلی چپٹر کے اندر میں نے آپ کو حضرت ابراہیم علیسلام کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے دیئے گے دو ٹائیٹلکس کے بارے میں بتایا تھا
ایک تو بہتی نرم دل انسان کا ٹائیٹل اور دوسرا اللہ تعالیٰ کے دوست کا ٹائیٹل
اور ان دوروں ٹائیٹلز کو ملائیں تو پھر آپ کو صورہ حود کی سیونٹی فورتھ نبر کی آئیت کی سمجھ میں آئے گی

(04:36):
جب ابراہیم علیسلام کا ان آنے والے محمانوں کے مطلق در چلا گا
اور فرشتوں نے انہیں ان کے ہاں پیدا ہونے والے ایک بیٹی کی خوشخبری دے دی
تو وہ ہم سے لوٹ کی کوم کے بارے میں چھگڑنے لگے
حضرت ابراہیم علیسلام نے پوری کوشش کی کہ کسی طرح فرشتے ابراہیم علیسلام کی بات مان لیں

(04:58):
اور ازاب دیے بغیر ہی واپس چلے جیں
یہاں آپ کو واقعیتن خلیل اللہ یعنی اللہ کے دوست کی شلق نظرائی گی جو اپنی طرف سے برپوء کوشش کر رہا ہے
کہ کسی طرح سے ان فرشتوں کو واپس بھیجدے
صید بن جو پیر حیمیٰ ص武ن اور��بر ایرم sled قیلی اس حک کہتے whether Beyal islam فرشتوں سے تو من willма h

(05:33):
RPG ہی ضرحاہ آن کیographers ہاں Choi بیign becauseiser ہوں میں screech م이어�ونات کو نالی制ہشت Можно کا ااع official
براہی مجھے orchestra آن کیز境ج ای پر кар COMM
بھر مغلقہ because mày نالستہれる بی گو ای Jung

(05:54):
اچھز고요ًا اکم ا protective some pass
اُن تل ایسلام کا ایکہ دیا کہ وہاں لوٹ تو ہے نا
اور پھر اس پر فرشتوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ وہاں کون ہے
لہذا انہیں اور ان کے احل کو ہم بچا لیں گے سوائے ان کی بیگی کے
کیونکہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہو جائے گی

(06:18):
برال سورے ہوت کے مطابق فرشتے کہنے لگے کہ ابراہیم اس خیال کو چھوڑ دیں
کیونکہ آپ کے رب نے حکم دے دیا ہے اور اب اس حکم نے تلنا نہیں ہے
اور یہاں سے آگے کے واقعات آپ سدین نے سون رکھے ہوں گے کہ کیسے وہ پرشتے
حضرت ابراہیم اسلام کے پاس سے چھلے اور لوٹ اللہ اسلام کے گھر پر دو بہت ایک خوبصورت مردوں کی شکل میں آئے

(06:41):
جن تی اطلاع ملتے صدوم اور عمورہ والے ایک ایک کر کے لوٹ اللہ اسلام کے پاس دکٹھے ہونا شروع ہو گئے
میں وہ تمام واقعات اس چیپر میں نہیں سنارا کیونکہ وہ اس چپر کا موضوع نہیں ہے
والبتاقران پاک میں اس پورا واقعہ صورہ اون صورہ حجر صورہ امبیان صورہ نمل اور صورہ انکبوٹ میں موجود ہے

(07:02):
لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ جس وقت وہ فرشتے خوبصورت مردوں کی شکل میں حضرت لوٹ اللہ اسلام کے گھر پر پہنچے
تو قطادہ اس صورتحال کو یوں بیان کرتے ہیں کہ اس وقت حضرت لوٹ اللہ اسلام گھر سے باہر اپنے کھیتوں میں کاشت کاری کر رہے تھے
اور جب انے مہمانوں کی آنے کی خبر میں دی تو گھر کی طرف چل پڑے لیکن اس شہر کے رہنے والے اپنی خبیس پترط لیے ان کے آگے آگے چلنے لگے

(07:29):
اور اشاروں اشاروں میں حضرت لوٹ اللہ اسلام کے سامنے اپنے مطالبات رکھنے لگے
اور ذرا تصور کریں کہ ایسے میں کس قدر تقلیف دے اور نقابل اتصور کیسنگی صورتحال بنی ہوئے
سورہ حود میں تو اس وقت حضرت لوٹ اللہ اسلام کے احساسات تق کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ جب ہمارے بیجیوے فرشتے لوٹ کے پاس پہنچے تو وہ ان کی وجہ سے بہتی غمگی ہواے

(07:56):
اور دلی دل میں کڑنے لگے اور کہنے لگے کہ آج کا دن تو بڑی ہی مسئیبت کا دین دا ہے
اس مقام پر حضرت لوٹ اللہ اسلام کا اپنی قوم سے ایک مقال مہواہ تھا ہے جو سورہ حود میں موجود ہے
اور میں آپ کے سامنے سورہ حود ہی کہ لفاظ میں واقعاہ کرتا ہوں کہ جب بتکاریوں میں مقتلہ ہو چکی ان کی قوم دورتی ہوئی ان کے پاس آئی

(08:20):
تو لوٹ نے کہا کہ اے میری قوم کے لوگوں مجھے میرے مہمانوں کے بارے میں رسوار نہ کرو
یہ میری بیٹیہ ہیں جو تمہاری یہ بہتی پاکیزہ ہیں
اللہ سے درو کہا تم میں ایک بھی اچھا انسان نہیں ہے
اور آگے سے ان کے لوگوں نے کیا جواب دیا ہے
سورہ حجر کہ لوٹ کیا ہم نے آپ کو ساری دنیا کی ٹھکداری سے ملہ نہیں کیا تھا

(08:44):
سورہ حود آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہمیں آپ کی بیٹیوں پر کوئی حق نہیں
اور آپ یہ بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہمیں کیا چاہیے
اور لوٹ علیہ السلام کہتے ہیں کہ کاش وجمہ تم سے مقابلہ کرنے کی حیمت ہوتی
قرآن پاک میں سورہ حجر کے اندر یہ وہ واحد مقام ہے کہ جہاں یہ واقعہ سناتے وقت اللہ تعالیٰ نے نبی کریم سلح علیہ والیٰﷺ کی عمر کی قسم کھائی ہے

(09:10):
کہ آپ کی عمر کی قسم ہے پیغمبر وہ لوگ تو اپنی ادبت مصطیمے اندھے ہو چکے تھے
امجن تنے اس وقت ان جانویلوں کے درنیان حضرت لوٹ علیہ السلام کے احساسات
کہ لوٹ علیہ السلام بھی کائنٹھے کہ اللہ کی قسم میں نے روح از حمین پر اس شہر والوں سے زیادہ خبیس اور کوئی لوگ نہیں دکھے

(09:32):
اور قطادہ کہتے ہیں کہ لوٹ علیہ السلام نے یہ مات قیمر تمہا کہی اور یہی حکم ان پرشتوں کو بھی تھا
کہ تب تک اس عذاب کو نہیں آنے دینے جب تک خود ان کے پیغمبر ان کی برای نمیان کر دے
اور ان کے خلاف قواہی نہ دے دے
یہ وہ وقت تھا جب پھر فرشتوں نے حضرت لوٹ علیہ السلام کے ساملے اپنی حقیقت دیکلیر کی

(09:56):
اور رات کے وقت انہے شہر چھوڑ کر چلے جانے کا کہتیا
سورہ حود کے مطامق کے لوٹ ہمیں آپ کے رب نے بھیجائے
یہ نام ممکن ہے کہ آپ کی قوم آپ پر پہنجے
لہذا آپ اپنے گھر والوں کو اپنے ساتھ لیں
اور رات کا تھوڑا سا حصہ باہی رہتا ہوں تو یہ شہر چھوڑ کر چلے جا
لیکن آپ میں سے کوئی مور کر نہ دیکھے

(10:19):
ان فکٹ یہ مور کر نہ دیکھنے والا حکم
سورہ حجر میں بھی دمبرہ دیا گیا ہے کہ ایلوٹ
آپ رات کے وقت اپنے گھر والوں کے ساتھ چلے جیں
آپ ان کے پیچھے پیچھے رہنا
اور خبردار کہ آپ نے سبے پیچھے مور کر نہ دیکھے
اور پھر اس سے آگے کے چند گھرٹوں کے واقعہ تفاصیل میں یوں ملتے ہیں
کہ لوٹ علیہ السلام نے محمان فرشتوں کو اپنے گھر کے اندر مٹا کر

(10:43):
اپنے گھرکہ دروازہ بند کر لیا
اور خود دروازہ کے باہر کھڑے ان لوگوں کی بھیڑ حجوم
اور دھکو مکوں کا جواب دیتے رہے
کبھی انے منہ کرتے
کبھی روکتے
کبھی نسیحت کرتے
اور کبھی بے بسیق ساتھ ان کا سامنا کرتے
اور سج کہو تو اس چیپٹر میں یہ واقعہات لکھتے ہوئے

(11:05):
صدوم کی اسرات کے متلق سوچ کر
میرا اپنا بھی دل دہل گیا تھا
پرشان ہو جاتا
ہم شاید مکمل تور پر یہ تصور بھی نہیں کر سکتے ہیں
کہ اسرات کے چند گھنٹوں کے دوران
حضرت لوتا دا اسلام پر کیا گزر رہی ہوگی
جس طرح سے وہ درندہ صفت لوگوں کا سامنا کر رہے تھے
اور شاید اسیل گے اللہ تعالیٰ نے سورے انام کی

(11:27):
ایڈی سکس نبر آیا میں
تین دوسرے امدیاگے ساتھ
لوتا دا اسلام کی بھی تاریف تھی
کہ ہم نے انہیں تمام جہان والا پر فزیلت دے بھی
ان بترین واقعات کا سلسلہ
رات دیر تک جائی رہا
یہاں تک کہ پھر رات کا تھوڑا ہیسا باقی رہے گیا
تو تفسیر ابن جریر کے مطابق یہ وہ واقع تھا

(11:49):
جب جیبڑا ہیلہ اسلام نے اپنے پروں سے
ایڈ لوگوں کے چہروں پر مرہا
جس سے پھر وہ اندھی ہو گئے تھے
ان فکٹ سوراِ قمر میں اس حوالے سے ایک ریفرنس بھی موجود ہے
کہ انہوں نے لوت سے ان کے محمانوں کو لےنا چاہا
تو ہم نے بھی ان کی آنکھیں اندھی کر دی
اور تب جبکہ بلکل تھوڑی سی رات کا باقی حصہ رہے گیا تھا

(12:11):
اور سہر کا وقت قریب آ گیا تھا
تو خزرت لوٹ الیسلام دونوں بیٹیوں کو لے کر
گھر سے نکل پڑے
اور وہی دونوں بیٹیوں ان کا کل گھرانا کی
امام صدی رحمتولہ علیہ نے حضر لوٹ الیسلام کی دونوں بیٹیوں کے نام
ریتہ اور زغریتہ
مطاہیں
علبتہ حضر لوٹ الیسلام کی بیوی والحیہ

(12:32):
اس وقت ان لوگوں کے ساتھ تھی یا نہیں تھیں یہ بات صرف اللہ ہی جانتا ہے
تہام حصہ والی سے ایک بہت یجیب بہن جو ابھی تک میں نے آپ کو نہیں بتائی
تھوڑا آگے چلکرم تاہم
اور پھر بل آخر سورج کی تلوہ ہوتے وات
سلوم اور عمورہ نامین شہروں پر وہ بھیانک کیا مطلوٹی
جس کے مطلق فرشتوں نے حضرت ابراہیم الیسلام کو مطاہ دیا تھا

(12:57):
کہ اب اس کو تال نہ ممکن نہیں ہے
اگر میں قرآن پاک میں سدوم اور عمورہ پر آنے والی اس دیشتناک سوا کی آیات و آقے سامنے رکھوں
تو اس کے دیسکریپشن کچھ ایسے سمجھمی آتی ہے
کہ سورہ حجر کے مطابق سورج نکلتے انکلتے انہیں ایک بڑی زہور کی آواز آئی
سورہ کمر ایک بہتی بوری حوار چلنا شروعی جس میں سے پتھر برس رہے تھے

(13:22):
سورہ نمل اور سورہ حود کے شہر پر ایک خاص طرحا کے کنکر والے پتھروں کی پاری شروع ہو گئی
یہ پتھر اللہ تعالیٰ کی طرف سے نیشان لگے ہوئے تھے
اور یہ بہتی برے طریقے سے ان لوگوں پر تحدر تحبر سے چلے جا رہے تھے
یہاں تک کہ اس شہر کا اوپر کا حصہ نیچے ہو گیا اور نیچے کا حصہ اوپر

(13:43):
اور شہر بالکل پلٹا دیا گیا
نیشان لگے ہوئے پتھروں کے مطلق مجاہد رحمت الله نے کہتے ہیں
ہر پتھر پر اس شخص کا نام لکھا گیا تھا جس پر وہ آکر لگے گا
اور اس کا دماغ پہر نکان لگا یہاں تک کہ شہر میں کچھ بھی نہ بچا
اور پھر اللہ تعالیٰ نے سورہ توبہ میں انہیں اہل موتفقات

(14:06):
یعنی کے الٹا دی جانے والی بستیوں کے رہنے والے کا نام دے دیا
اللہ تعالیٰ نے سورہ حجر میں ان لوگوں کی لکیشن بھی بتا ہی
کہ یہ شہر ایک گزردہ پر واقع تھا
اور سورہ صافات میں بھی بتایا کہ تم اس شہر کے پاس سے گزردے بھیوں
سبھاگ وقت بھی اور رات کے وقت بھی
تو کیا پھر بھی تم نہیں سمجھتے؟

(14:28):
سچہوں پر اس چیپٹر کو آگے لکھنے سے پہلے مجھے کچھ دیر بھی لیے چھوڑ نہ پڑا تھا
اس ٹوکیمینٹریگہ لکھتے ہوئے میں ہمیشہ یہ بات میں سمس کرتے ہوئے
کہ اللہ کے عظام کے مطلق لکھنا آسان نہیں ہوتا
ہمیشہ ایک خاص کے سن کی بیچہ نہیں شروع ہو جاتی ہے
اور یہاں سے آگے اب میں آپ کو چنز ایسی باتیں بتا ہوں گا

(14:49):
کہ جنے سن کر شاید آپ ہی بیچہ نہیں میں احسوز کریں گے
ابتا اس سے پہلے ایک سوال کے سدوم اور عمورہ ایکزاکلی تھے کہا
سدوم اور عمورہ ایک بڑے شہر کی ساتھ بسٹیوں میں سے صرف دو بسٹیوں تھیں
یا جنے ہم سیٹلمینٹس کہتے ہیں
اُدھوں میں بسٹیوں بھی کہتے ہیں
یعنی ایک بڑا شہر جس میں ساتھ سیٹلمینٹس نہیں

(15:12):
اور ان میں سے دو سیٹلمینٹس کا نام سدوم اور عمورہ تھا
اور شاید اسی لیے سورہ توب آمِ موتفقات کالس کلورل ہے
یعنی کے اولٹی ہوئی بسٹیوں
میں نے آپ کو ابراہیم علیسلام علیہ چیپٹر میں آکیدیا اور آسیریا
یا آشوری تحزیب کے مطلق بھی پتایا تھا
اسی آسیرین یعنی آشوری تحزیب کے ایک بڑیش ایکسپرٹ آئیکیولوجیس داکٹر آشیبارڈ سائیس

(15:37):
انہوں نے ایک مرتبہ ایک آکیڈیون نظم ٹانسلیٹ کی تھی جس میں وہ لوگ ایک ایسے شہر کا ذکر کرتے ہیں
کہ جس پر آگ کی بارش ہو رہیتی
لیکن بت قسمتی سے اس نظم میں اس شہر کا نام نہیں لکھا
پھر انہیں ستھ شیطر میں شام سے سیریا سے اسی تیبلٹس مری تیش نے ابلہ تیبلٹس کہتے ہیں
اور آپ میری ریسچ میں اکثر ابلہ تیبلٹس کا نام سنے گے

(16:01):
اٹھارہ سو پوری کی پوری تیبلٹس اور پانچ ہزار کے قریب فرگمنٹس یعنی کے ٹکڑے
جن پر آگ سے سادے چار ہزار سال پرانی باتیں لکھی ہوئی ہے
ان تیبلٹس میں پانچ ایسی جگوں کی نام لکھیں گے جو دیڑ سی
یعنی بہیرہ مردار کے قریب آب آتی اور ان میں سے دو کے نام سیدہ مو پوریمار تھے

(16:22):
کیونکہ ہر تنگے ساتھ تک سدوں مرامورہ سے ملتے جلدے ہیں
ایکیولوجی کے علاوہ ایک لیڈ ٹھائی حزان سال پہلے گزرے ایک بہت بڑے یونانی مہرےف
سٹرابو سے بھی ملتی ہے
سٹرابو وہ شخص تھا کہ جسے دنیا آنج بھی فادر آف حسیٹی
یعنی بابا ایتاریش کے نام سے یات کرتی جاہن
حیر و دو تنس سٹرابو

(16:43):
these are the huge names in history
سٹرابو اپنے سفر میں فلسکین سے گزرتے ہوئے دیڈ سی کے پاس ایک شہر کتزکران کرتا ہے
وہ کہتا ہے کہ مسادو کے رہنے والوں نے مجھے بتایا ہے کہ کسی وقت میں اس جگہ 13 شہر عباد ہوا کرتے تھے
جن میں سے دو شہر چونے کے پتھر اور نمک کے پاروں کے قریبہ بات تھے
ان میں سے ایک شہر کا نام خربت السدوم تھا

(17:06):
اور سٹرابو کے لیڈ بھی دیڈ سی کے تین کسی جنوبی حصہ میں لے کر جاتی ہے
جس کے متلق ابلہ طابلیٹ میں دتایا گیا تھا
اور پران کی دون آیا اس لکیشن کو کنفرم کرتی ہے
کیونکہ تبوک سے یہ روشلم جاتے ہوئی یہ جگہ ہر دفاع راستے میں پڑھ بی ہے
ایک راستے پر واقعہ پلٹ چکی ہوئی بس پی ہے
جس شیپر کے پہلے حصہ میں میں نے آپ کے سامنے سدوم اور آمورہ کی اسراب کا منظر

(17:31):
حضرت حضرت علیسلام کی پرسپیکٹیت سے رکھا تھا
اور امید ہے کہ آپ کو محصوص ہوا ہوگا
کو حصہ سوہ ہوگا کہ وہ رات ان بزور بنبی پر کس قدر تقریف دے کو زکی ہوگی
اللہ تعالیٰ اونے جنطوں میں عالم کا مقام بتا پرمائے میں آپ کو بتا بھی نہیں سکتا گئی
یہ چیپٹر لکھتے ہوئے مجر حضرت علیسلام سے کتی حمدر بھی اور محبت نحسوس ہوئی

(17:52):
انگی تقییص کا احساس ہوا تھا
اور سور ایہود کی اس آیت میں مجھے ان کے جزبات کا بہت اچھے سمجھا کروائے
کہ جہاں کبھی سور لڑکوں کی شکل میں آنے والے ان پرشتے محمانوں کا سون کر
وہ بہت غمگی نوائے تھے
اور دل ہی دل میں کڑھنے لگے اور کہنے لگے کہ آج کا دن بڑی ہی مسیلت کا دن ہے
سلام دید دے جائے

(18:14):
لیکن اس چیپٹر کا دوسرا حصہ میں آپ کے سامنے صدوم اور عمورہ کے لوگوں کے پرسپیکٹیسے رکھنا شاکوں
کہ انھوں نے ان چند گھنٹوں میں کیا کچھ دیکھا ہوگا
کیسے انھوں نے سورج نکلتے وقت اس آماز کو سنا ہوگا
کیسے انھوں نے حواہوں کو محسوس کیا ہوگا اور پھر پتروں کی باہش دے کی ہوگی
آپ میں سے چو لوگ جورڈن اور فلسٹین جات چکے ہیں انھوں نے اس حوالے سے اقصر

(18:39):
یہ ایک سبنی ایشن یا یہ توجی سنی ہوگی کہ یہ واقع در اصحر دید سی میں ایک زلزل ایک لیگی جان سے
پیش آیا ہوگا
اب زلزلے سے سدوم اور عمورہ کا اولٹ جانا تو ایک سبنین ہوتا ہے
اور ویسے بھی انقال جورڈن ریفٹ ویلی کے نام سمشوک ہے جس کے نیچے already ایک مہوری فارٹ لائن ہے
یعنی کہ وہ جگہ جہاں زمین کے اندر دو بر ریازموں کی پلٹیں ایک دوسرے سے ملتی ہو

(19:04):
اور ایسی جگہوں پر زلزلوں کا آنہ عام بات ہوتی ہے
مثلا اس وقت ویسے تو پوری دنیا میں روزانا تقریبا پشپن زلزلے آتے ہیں
ایسے پر پیش پر پیش بیٹھs
لیکن ان پشپن زلزلوں میں سے تین یا چار زلزلے تو صرف جپن میں آتے ہیں
کیونکہ جپن سارے کا سارا جزیرہ ایک فارٹ لائن کے اوپر ہے جسے جپن میڈی انٹیکٹونک لائن کہتے ہیں

(19:27):
ابتاں پید دلچسپی کے لئے میں آپ کو یہ بات بتا دیتوں کہ دنیا کی سب سے بڑی فارٹ لائن
امرکہ میں کالیفورنیا کے نیچی ہے سین انڈریا's فارٹ لائن
اور جس میں خدا نخاصرہ وہ فارٹ لائن اپنی چکا سے حل گئی
تو پورے کا پورا کالیفورنیا ای زمین کے اندر تحس چائے گا
بارہاں اگر دیت سی کے زلزلے کے بلی تھیوری کو مان لیے جائے تو اس سے بسنیوں کا علد جانا بھی سمجھ میں آجتا ہے

(19:55):
زلزلے سے دیت سی کی تحمِ موجود تارکول کا دماکے کے ساتھ نکل کا آسمان کی طرف جانا
اور پھر گرتی ہوئی آگ اور پتروں کی بارش کی صورت میں زمین پر واپس آنا یہ بھی اکسلنٹ ہو جاتا ہے
کوملوٹ والے عذاب کے متلق یہ سب باتیں جورڈن اور فلسطین جانے والے لوگ سنتے ہیں
لیکن آج میں آپ تو قدرت کے ایک بہت ہی نایاب لیکن ہنک فنومنہ کے بارے میں بتانے والا

(20:23):
جسے آپ میں سے شاہد بہت کم لوگ جانتے ہیں اور اس کے لیے میں ایک مرکباق بھیر سے آپ کو وقت میں پیچے لے کر جانا شاکا
چونہ سونہ ویک کے چائنہ میں
چائنہ کے پرانیر رکوڈز میں ایک تستویز ہے جسے چائنیز زبان میں کافی لمباکس کا نام ہے
لیکن ایگلیش میں یا اردو میں اس کی فانسلیشن ہوگی کہ آسمان میں پیش آنے والے تمام واقعات کی کلیکشن

(20:47):
اپنی اسکرین دستابعیس کے اندر انہوں نے باروی سبی سے لے کر سولوی سدی تک
ہر وہ آبزرویشن رکوڈ کیا ہے کہ جو انہوں نے آسمان میں ہونٹے دیکھی تھی
دیشہ کے اس وقت کے چائنیز کا ایک بہت بڑا اور ایک بہترین کام تھا کہ جسے آج ہم بہت بڑی سیکتے ہیں
اس کلیکشن کے رکوڈ ٹین میں دو بہت اہم واقعات لکھیں ان میں سے پہلے واقع کا نام وینگونج چینگ

(21:12):
ایک سکلوژن ہے لیکن چائنیز رکوڈ میں اس کا دوسرہ نام تیان بیان دیشاو لکھا ہوئے جس کا لزی مطلب ہے
آسمانی عزاب کیونکہ اس واقع نے در حقیقت بیس ہزار لوگوں کی جانے لی لی تھی
اور میں آپ کو اس رکوڈ سے یہ واقعہ ہرف وہرف پڑھ کر سنا رہا ہے
ٹیس مئی سولہ سو چھم بیس سبانو سے گیارہ بجے کے درمیان کا وقت تھا

(21:35):
آسمان صاف تھا لیکن اچانک شمال سے ایک گرج آگی سنائی دی
جو بہت جلد انتحائی انجی عواز میں بدل گئی
اس کے بعد مٹی اور گرد کے بعدن نظرائے اور بہت تیز حواری چلنے لگی
ہمارے مکان حلنا شروع ہو گئے اور پھر ایک تیز روشنی چمکی اور ایک ایسا زوردار دھماکا گا کہ اس سے آسمان بھٹ گیا

(21:58):
اور زنین اکھڑ گئی جہاں تک نظر آ رہا تھا وہاں اندہرہ چھا چکا تھا
ہمارا سارا شہر اپنی جگہ سے اکھڑ چکا ہے
گلیا پہچانی نہیں جہا رہی
ہمارے گھروں کی چھتے اکھڑ کر بارش کی طرح ہم پر برس لیں گے
دھماکے کی قوات اس قدر زادہ تھی کہ بڑے بڑے گراخت بھی اپنی جگہ سے اکھڑ کر
میو شہر کے دوسی جانب جاگی رہے ہیں

(22:20):
اور ہمارے شہر کا تین تن وزنی پتھر کا شہر کی بیوار کے باہر پڑاوہ ملے جزیگہ دھماکا ہوا تھا وہاں بائی سپورٹ گہرا گڑھا پڑھ چکا ہے
اور اس جہ کا بننے والے بادل بھی بہت اجیب سے ہیں
ریشم کے بکرے ہوئے دھاگوں جیسے بادل اندہ سے کچھ باتلوں کی اندر بہت زیادہ رنگ نظر آ رہے تھے
اور کچھ بادل ایک کالی کھن بھی کی طرح تھے جو کئی گھنٹے تک آسمان میں اپر اُٹھ روٹھ دی رہی تھے

(22:50):
ہمارے شہر کے بہت سے لوگ مرچ گئے ہیں
بہت سے لوگ زخمی ہے اور بہت سے لوگ لا پتہ ہو چکے ہیں
ہمیں کچھ پتہ نہیں چال رہا جا گئے
اور ہم میں سے کچھ لوگ توپنے گروں میں ہی زندہ دفن ہو چکے ہیں
ہمارے بادشہ کے ساتھ محکے بیٹے شہزادہ اجیو کی صرف اس دھماکے کی آواز سے ہی موت ہو گئی تھی
اور دوسرا واقع اس نصطانویز میں مندینسٹی کی офرشیل حسید کی راکوڈ میں لکھا ہوئے

(23:14):
یہ واقع چودان سندوے کے چائنہ میں شانکسی سوبر نے ہوا تھا
اور اس کی عبارت بھی میں کو ہرف و ہرف پڑھ کر سناتا ہوں
مارش یا اپل چودان سندوے
چاند کے تیسرے مہینے یعنی مارش اپل
میں آسمان سے انگنت پتروں کی بارش ہوئی
جو بطخ کے انڈے جتنے بڑے تھے یہ مطرہ آسمان سے بارش کی طرح برس رہے تھے

(23:37):
ان میں سے بڑے والے پتھر پانچ کیٹیز یعنی دیٹ کیلو
اور چھوٹے والے پتھر دو یا تین کیٹیز یعنی ایک کیلو تک کہ تھے
آپ تک دس ہزار سے زیادہ لوگ مار چکے ہیں شہر اجڑ چکا ہے
اور باقی لوگ دوسرے شہروں کی طرف چلے گئے
مجھے یقین ہے آپ سوچ رہے ہو گے کہ آخری یہ کون سے کیامت سوہران تھی

(23:59):
جس نے لم ہو میں اتنے بڑے شہروں کو اوٹا پلٹا کرا کرا کیا
پہلے ایک گرج پھر ایک تیز آواز کھر شدید حوال
ایک دھماکہ اور پھر اگلی لمہ آپ کے سنگروں جاننے والے زندہ دفن ہوئے پڑے ہو
جس کے دھماکے کی آواز ہی چھوٹے بچوں کی حارٹ اٹاک سے موت کر دینے گے لیے کافی ہے
انفیکٹ تین چینیوز رکورٹ ایسن ہے جن میں ایک ہی بات ملتی ہے کہ

(24:24):
اپا اسمان سے بارش کی تنم برس رہے تھے اس آفت کے انتلق نیس و پچاندو میں
ایک ری سرچ پیپر لکھا گیا تھا ڈیت فرم اباو یعنی اوپر سے آنے والی موپ
اور ام میں آپ کو قدرت کے اس بے رحم اندھے اور صرف بربادی لانے والے
سنومنا کے بارے میں بتا ہوں گا
Advertise With Us

Popular Podcasts

Bookmarked by Reese's Book Club

Bookmarked by Reese's Book Club

Welcome to Bookmarked by Reese’s Book Club — the podcast where great stories, bold women, and irresistible conversations collide! Hosted by award-winning journalist Danielle Robay, each week new episodes balance thoughtful literary insight with the fervor of buzzy book trends, pop culture and more. Bookmarked brings together celebrities, tastemakers, influencers and authors from Reese's Book Club and beyond to share stories that transcend the page. Pull up a chair. You’re not just listening — you’re part of the conversation.

On Purpose with Jay Shetty

On Purpose with Jay Shetty

I’m Jay Shetty host of On Purpose the worlds #1 Mental Health podcast and I’m so grateful you found us. I started this podcast 5 years ago to invite you into conversations and workshops that are designed to help make you happier, healthier and more healed. I believe that when you (yes you) feel seen, heard and understood you’re able to deal with relationship struggles, work challenges and life’s ups and downs with more ease and grace. I interview experts, celebrities, thought leaders and athletes so that we can grow our mindset, build better habits and uncover a side of them we’ve never seen before. New episodes every Monday and Friday. Your support means the world to me and I don’t take it for granted — click the follow button and leave a review to help us spread the love with On Purpose. I can’t wait for you to listen to your first or 500th episode!

Dateline NBC

Dateline NBC

Current and classic episodes, featuring compelling true-crime mysteries, powerful documentaries and in-depth investigations. Follow now to get the latest episodes of Dateline NBC completely free, or subscribe to Dateline Premium for ad-free listening and exclusive bonus content: DatelinePremium.com

Music, radio and podcasts, all free. Listen online or download the iHeart App.

Connect

© 2025 iHeartMedia, Inc.