All Episodes

September 8, 2024 29 mins

Chapter 7. Part 2 "Toofan E Nooh" Sunday Night 8:00PM Release.

"ALL TOPICS"

01. A story from 30 years ago

02. First question raised from the story

03. Second question raised from the story

04. Who was Noah A.S ?

05. A Request made by Noah

06. An answer given by God

07. The Noah's Art

08. The flood starts

09. The Ark starts its journey

10. The flood ends

11. Reports of a great flood

12. How did the animals get in the Ark ?

13. Was Noah expert in DNA technology ?

14. The Genius instructions of Quran

15. A gift given to Noah

16. Selection of Animals begins

17. A pair of all the animals

18. How many animals boarded the Ark ?

19. What did animals eat ?

20. A difficult question

Welcome to the 7th chapter of 40,000 Years Of Knowledge series.

In this chapter, I will tell you about the Noah's Ark and how did all the animals fit into the ark of Hazrat Nooh A.S.

#quranandscience #hazratadam #hazratnooh #azab #enoch #hazratidrees #quranpak #hadith #noahsark

Mark as Played
Transcript

Episode Transcript

Available transcripts are automatically generated. Complete accuracy is not guaranteed.
(00:00):
موزیر

(00:14):
میں شاہد پانس سال کا تھا
پنجاب میں مون سون کی بارشیں لگی ہوئی تھیں
رات کا وانک تھا اور بجلی بھی نہیں تھیں
باہر مُسلدھار بارش ہو رہی تھی اور میں گھر کے اندر اپنی امی کے سانت تھا
اس وقت انہوں نے میرا دھر دور کرنے کے لیے مجھے نوخ علیہ اسلام کا وانکیاں
ایک بچے کے سمجھانے کے سینداز میں سمجھایا کہ بہت سمانے پہلے کی بات ہے

(00:35):
اللہ تعالیٰ نے نوخ نام کے ایک نبی بھیجے تھے
اس وقت لوگ بطوں کی پوجا کرتے تھے
نوہ علیہ اسلام نے لوگوں کو منا کیا کہ ایسے نہ کرو
صرف ایک اللہ ہی بانت کرو لیکن وہ لوگ نہیں مانے
اس پر اللہ تعالیٰ نے نوخ کو حکم دیا کہ ایک بڑی سی کشتی بنائیں
اور اپنے گھر والوں سمجھ تمام جانواروں کو اس کشتی میں رکھ لیں

(00:56):
کیونکہ اب میں این لوگوں کو سزادہ دینے والا ہوں
جب وہ کشتی بن گئی اور جانور اس میں چڑ گئے
تو آہستا آہستا بارش ہونے شروعی جب ایک تھی دیکھتے بہت دیز ہوگئی
اور اتنی بھرسی کے سارا شہر پانی سے بھر گیا
لیکن بارش پھر بھی نہیں رکید
یہاں تک کہ آہستا آہستا پوری دنیا بارش توفان اور سمجھنے دوب گئی

(01:20):
لیکن اللہ تعالیٰ نے نو علیسلام اور انگے گھر والوں کو اور کشتی میں بیٹھے تمام جانواروں کو بچا دیا
ایک پان سال کے بچے کے لیے یہ بڑی فیسنیٹن تحانی کی
میں نے یہ سی تھا کہ اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کو ضرور بچا لیتے ہیں
اور تیز بارشے اور توفان انہیں کچھ بھی نہیں گاتے لیکن

(01:42):
اس کے ساتھ ساتھ میرے لیے دنیا کے تمام جانواروں کے ایک ہی کشتی میں سوار ہو جانے والی بات
بڑی فیسنیٹن کی بڑی زوردس کی لہذا میرے دل سے بارش کا دیرت ہو نکل گیا لیکن میں اتنے سارے جانواروں
یعنی شیر چیٹا ہاتی چوہا زرافہ اور جن جن کے نام میں نے پان سال کی عمر میں سیکھے تھے

(02:04):
ان سب کے بارے میں کشتی میں بیٹھنے کے حوالے سے سوچنے لگیا
یہ تیس سال پہلے ہونے والا میری اپنی زندگی کا ایک واقع ہے لیکن اپنی ماء کی یاد کی طرح یہ واقع بھی کبھی
میرے دل سے نہیں نکلا اور میں اکثر سوچتا کہ ایک کشتی میں اتنے سارے جانوار کیسے آسکتے ہیں
جواند ہونے کے بات کبھی کبار میں دوستوں کے ساعدیہ سوار دیسکس کرتا تو زیادہ تلوگ ایسی باتوں میں

(02:28):
انٹرسٹنہ ہونے کی رہے سے تعل دیتے کچھ کہتے کہ یا سیدیزی بات ہے یہ مورد زیادہ
تمیں اتنا تجسس کیوں ہے
کچھ کہتے کہ فکر نیسے سوالات نہیں پوچھا کرتے گنام ملتا ہے
میں خاموشت ہو جاتا لیکن آخر پرانی پاک میں نوالیسلام کا ذکر تنٹالس مرکب ہے
یعنی کہ تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ ہیں تو ہر دفعہ قرآن پاک پڑنے پر ان کی طرف تو جو جانا ضروری تھا

(02:53):
اب ایک سوال تو جانواروں کے متلق تھا کہ ایک ہی کشتی میں سارے جانوار کیسے پورے آسکتے
اور دوسرا سوال یہ کہ ہم باقی کوموں کے عظاموں کے بار میں بھی سنتے ہیں
پڑھتے کہ ان کی بسپی پر عزا بایا یا ان کی شہر پر عزا بایا تو پھر سوال یہ کہ نوالیسلام کی بردبہ
پورے کے پورے روے زمین پر کی وزا باگیا ہے اس سے پہلے کہ میں دون سوالوں کی جوابات آپ کے سامنے رکھو

(03:19):
پہلے آپ حضرت نوالیسلام کے بارے میں جان لے کہ وہ کوم تھے اور وہ کیا کہتے تھے
حضرت نوالیسلام حضرت ادریس علیسلام کے بیٹے مدتوشلخ اور پھر ان کے بیٹے لامکھ کے بیٹے تھے
نوح علیسلام وہ پیغمرین جن کا نام اولول عزم عمییہ مشاملہ اور ان کے نام پر پوری ایک صورت ہے صورہ نوح

(03:41):
قرآن پاک میں ان کا نام تینتالیس مرتبہ زکر ہے اور صورہ اسرام اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے بڑے شکر بزار بندے کے طور پر دیکلیر کیا ہے
صورہ عال امران کے مطابق اللہ تعالیٰ نے ان کا ذکر آدم اور ابرہین کے ساتھ کرتے ہوئے بتائے کہ نوح کو تمام جہاں کلوگوں میں سے چون لیا گیا تھا
اور پھر صورہ صاف فوت میں اللہ تعالیٰ نے ان پر تمام جہانوں میں سلامتی بھی بیجی ہے

(04:05):
صورہ انقبوت نوح اپنی قوم کے درمیان سڑھ ان نوح سو سال تک رہے اور انہیں پبلیخ کرتے رہے
لیکن ان کی قوم بھی دھٹی رہی اور صورہ نوح پر مطابق کہتی رہی کہ اپنے مابوضوں کو نہ چورنا اور نا ہی ود صوا یا روس یا اوک اور نصر کو
اور جب ان صدیوں کے سمجھانے کے باوجود بھی وہ لوگ نہ سمجھے تو نوح علیسلام نے دوا بہنی جو صورہ نوح میں نے کیا ہے کہ ایہا اللہ

(04:30):
میں نے انہیں دن رات تیری طرف بلایا لیکن میرے بلانے سے یہ اور زادہ بھاگنے لگے ہے
میں نے جب بھی انہیں بلایا انہوں نے اپنے قانوں میں انگلیاں دے دی اور اپنے کپروں کو اور لیا
میں نے انہیں اونچی آواز میں بھی بلایا اور چکتے چکتے بھی بلایا
اور پھر اس طویل دوا میں نوح علیسلام اپنی کوششوں کا ذکر کرنے اور پھر دوا مانتے ہیں کہ ایہمرِ پالنے والے

(04:54):
تو روے زمین پر کسی کافر کو رہنے والا نہ چھوڑ اور اگر تو چھوڑ دے گا تو یہ تیرے اور لوگوں کو بھی گمرہ کریں گے
اور یہ صرف اور صرف فاجر کفار ہی پیدا کریں گے
اور پھر صورہ احوڈ میں اللہ کی اس وحی کا ذکر ہے کہ جو اس دوا کے نتیجے میں پھر حضرت نوح علیسلام کی رف بھیجی گئی تھی

(05:15):
کہ آپ کی قوم میں سے جو ایمان لات چکے سو لات چکے اب ان کے علامہ اور کسی نے ایمان نہیں لانا
نیا حسہ آپ ہماری وحی سے ہماری آنکھو کے سامنے کچھ تیار کریں
اور صورہ مومنون میں اس وحی کا باقی حصہیں جس کے مطابق نوح علیسلام کو حکم دیا گیا
کہ جب ہمارا حکم آج ہے اور تنور ابل پڑے تو اس میں ہر ہر کسم کے جانوروں کا ایک ایک جوڑا رکھ لے

(05:43):
اور یہی خوکم انی الفاظ کے سان صورہ حود میں بھی ہے
حضرت نوح علیسلام کی اس کشتی کی ایک سیدت لمبائی اور چوڑائی میں تو تھوڑا سا اختلاف ہے
لیکن ابن اباس رزیل طالحہ ہو کے مطابق وہ کشتی بارہ سو گاز لمبی
شے سو گاز چوری اور تیس گاز انجی تھی
یعنی کہ تقریبا ایک کلومیٹر لمبی اور رادہ کلومیٹر چوری

(06:06):
اور اس کے تین منزلے تھی
سب سے نچلی منزل میں درندے اور ویشی جانور رہتے تھے لیکن پیڈیٹرز
اس کی درمیانی منزل انسانوں کے لیے تھی اور سب سے اوپر پرندے تھے
اور اس کشتی کے ایک سایٹ پر ایک دروازہ تھا کہ جو دکن کی طرح بند ہو جاتا تھا
اور ابن اباس ہی کے مطابق اس کشتی میں سب سے پہلے پرندے اور پھر جانوروں کو دافل دیا گیا

(06:29):
اور جانوروں میں بھی سب سے آخر میں گدا دافل ہو گیا تھا
جو وہ کشتی تیار ہو گئی اور سورہ احود کے مطابق اللہ کا حکم آ پہنچا اور کندور عمل لے لگیا
یعنی کہ زمین سے پانی نکلنے لگیا اور نہ صرف یہ پانی زمین سے نکلنا تھا
ملکہ سورہ کمر کے مطابق آسمان کے دروازے بھی ایک زوردار بارش سے کھول دیے گئے تھے

(06:51):
بالااخر دونوں پانی مل گئے اور ایک عظیم سیلات کا خاص ہوا
یہ بارش اس طرح سے برس رہی تھی کہ زمین نے آسمان کو کمی اس طرح سے برستے ہوئے نہیں دیکھا تھا
اور نہ ہی وہ پھر کبھی برستہ دیکھ گئی
وہ آسمان اس طرح برستہ رہا تھا کہ جیسے کسی نے مشکیزوں کے موح کھول دیے ہو
اور زمین سے پانی اس طرح سے اوگل اوگل کر نکل گا تھا کہ جیسے کسی نے زمین کی ہر ترارت اور ہر سراخ کو کھول دیا ہو

(07:20):
تفسیر ابھی حاتم میں امام مالک حزین بد اصلم سے روایت کرتے ہیں جوکہ طابیت ہیں
کہ لوگ اس پانی اور تفان سے بچنے کے لیے محفوظ جگہوں پر چڑنا شروع ہو گئے تھے
یہاں تک کہ تمام خوشک جگہیں لوگوں سے بھرنا شروع ہو گئی
تفسیر ابن جریر میں حضرت آیشہ رزی اللہ تعالیٰن حاصل ایک روایت ملتی ہے کہ اس بڑتے ہوئے پانی کی وجہ سے ایک عورت کوپنے بچے کے لیے بہت خوف آیا

(07:48):
اور وہ اسے لے کر پہاڑ کی طرف باگی لیکن پانی بھی لکہ طار بڑتا چلا جا رہا تھا
اور دیرے دیرے اس ما کی گردن تک پہنچیا لیکن اس نے بھی بیتاب ہو کر اپنے بچے کو دونوں ہاتھوں میں اُدھا کر
اپنے سر سے اوپر کر لیا لیکن پانی بڑتا رہا اور وہ دونوں اس میں خرق ہو لے
اور خزرت آیشہ رزی اللہ تعالیٰن حا کہتی ہے کہ اگر اس نے انقافروں میں سے کسی ایک پر رحم ہونا ہوتا

(08:13):
تو اس بچے کی ما پر رحم ہوتا اللہ و علیہ و علیہ
نوالیسلام نے ایمان رکھنے والوں کو کہا کہ اس کشتی میں بیٹھ چوں
جو اب اللہی کے نام کے ساتھ اس کا چلنا اور ٹھہرنا
سور ایحود کے مطابقوں کشتیوں نے لے کر پہاڑوں جیسی موجو اور لحروں میں چاہ رہی تھی
ابنِ ابباس رزی اللہ تعالیٰن ہو کے مطابق اس کشتی میں چڑنے والے لوگ صرف اسی تھے

(08:36):
یہاں تک کہ سور ایحود کے مطابق نوک کے ایک بیٹھ کانان نے بھی کشتی میں چڑنے سے انکار کر کیا
اور نوالیسلام نے کنار پر کھڑت نے بیٹھ کو بکارا کہ آج اللہ کے حکم سے بچانے والا کوئی نہیں ہے
تو کافر نہ باں لیکن آگے سے اس نے جوانگ کیا کہ میں تو کسی بڑے پہاڑ پر چاہڑ جوں گا
جو مجھے اس پانی سے بچا لے گا اور ابھی ان دونوں کے درمیان یہ کفت گنو ہوئی رہی تھی

(09:01):
قرآن کے الفاظ کے مطابق دونوں کے درمیان ایک بڑی موج ایک بڑی سی لہر حائل ہوئی اور نوالیسلام کا وہ بیٹھا دوڑ کیا
اور صرف وہ بیٹھائی نہیں بلدہ سور ایحاد کے مطابق نوالیسلام کی بیوی نے بھی کشتی میں چڑنے سے انکار کر دیا تھا
اور وہ گی پانی میں غارک ہو گئی تھی
بالااخر زمین کو حکم دیا گیا کہ تو اپنے پانی کو نگل جا اور آسمان کو حکم دیا گیا کہ آپ تو رک جا

(09:27):
اور نوالیسلام کی وہ کشتی جوڑی پہاڈ پر جا رکھ دری
نوالیسلام کے اس سعلام کا ذکر انجیل میں بھی ہے
ایرات میں خدای کے دوران سن پالیس سو سال پرانی تفتیوں میں بھی ہے جسے آج ہم اپرک اف گلک میش کہتے ہیں
بلکہ چوتھے چپٹر کے اندر میں نے آپ کو ایک ایسی تفتی دکھائی تھی
جس میں پوری کی پوری ٹیبلیٹ پر اس عظیم سعلام کا واقع لکھا ہوئے

(09:52):
اور آگے چل کر میں آپ کو پوری دنیا میں سے ایسی سبوت دکھا ہوں گا
جہاں آپ کو اس بڑے سعلام کے قرآن ملے گے
لیکن کہ آپ کو بکوف اینوخ یاد ہے جس کمتلک میں نے آپ کو پشلے چپٹر میں بتایا تھا
بکوف اینوخ کے اندر بھی آپ کو اینوخ یعنی ادریس یہ کہہتے ہوئے ملے گے
کہ مجھے خدا کے بھیجے ہوں اور نے وہ دکھائے ہیں جو میری جنریشن کے لیے نہیں ہے

(10:16):
بلکہ اس جنریشن کے لیے جو ابھی آنی ہے
لیکن ایک ازیم سعلام کی پیشن گئی اور اب میں آپ کے سامنے 30 سال پرانی
اپنے دو سوالوں کے جو آپ بات رکھوں گا پہلہ سوال کہ اس کشتی میں اتنے سارے جانور
کیسے آسکتے ہیں اور دوسرہ سوال کہ یہ سلاپ پوری دنیا کے لگوں پر کیوں آیا تھا
پاکیوں کا کیا قصور تھا

(10:37):
قریب تین سال پہلے میرے جانوروں کی کشتی پر پورے آنے کے متلنے کے ایک تھیوری سونی تھی
کہ دراصل اس دور کی ٹیکنولوجی بہت اروج پہ تھی نوالیسلام دکاس ڈیانے کا علم تھا
اور اس طرح سے انہوں نے دنیا بھر کے جانوروں کا ڈیانے سیدبل لے لیا
اور اپنی کشتی میں رکھ لیا
تاکہ سید آپ کے بعد پھر اسی ڈیانے سے جانوروں کو دبارہ سے پیدا کیا جاتے ہیں

(11:02):
اب یہ تھیوری تھی تو بہت دلچا سکتا
کیونکہ 2008 میں نوروے نے کچھ ایسا ہی کیا تھا
انہوں نے ایک براہ جیب سا بینک بنائیا یہ بینک آکٹیک کیا
برف سے جمعے نورت پول کے پاس ایک جزیرے پر بنائے گیا تھا
اور یہ اپنے اندر پیسوں کے بجائے فصلوں اور پھلوں کے بیج یعنی سید سٹورز کرتا ہے

(11:23):
اس بینک کا نام سوالبارڈ گلوبل سید والڈ ہے
اور اسے بنانے کے پیشے آئڈیہ یہ تھا
کہ اگر پوری دنیا میں جنگ شروع ہو جاتی ہے
تمہی پھیل جاتی ہے تو کم سکم ہماری تمام فصلوں پھلوں اور پھلوں کے بیج
کسی ایک جگہ پر محفوظ ہو تاکہ لڑائی کے بعد دنیا میں دبارہ خراک پینا کیا سکتے ہیں

(11:45):
لہذا اسی سوچ کے تحت یہ سٹوریچ فصلیٹی بنائے گئی
اور اس کا نظائن اتنویں انجینیس ہے کہ آج بھی
اگر تیسی جنگیہ زیم شروع ہو جاتی ہے تمام انسان مر جاتے ہیں
بجلی ختم ہو جاتی ہے
تب ہی اس امارت کے اندر پڑے بیج دو سو سال تک خراب نہیں ہوگے اور اس وقت یہ چیپٹا راب کو سلاتے ہوئے
اس وارٹ میں دو کروڑ کسم کے مختلف بیج محفوظ ہے

(12:11):
اب یہ دیانے والی تھیوری تھی تو مرید دلچانس پیل لیکن اسے مان میں بہت پڑا مسئلہ تھا
کہ اگر اس تھیوری کو مان لیا جائے تو نہ صرف ابنیہ باس اور زید بن اصلم سے مروروائیتوں کو نظر انداز کرنا بڑھا ہے
کہ اس کشتی میں سب سے پہلے پرندے سوار ہوئے اور پھر جانور اور جانوروں میں بھی سب سے آخر میں گدھا سوار ہوئا
بلگے اس کے ساتھ قرآن پاک کے نیریٹف کو بھی سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے

(12:36):
یعنی وہ حکم جو حضرت نول احسانلیٰ کو دیا گیا کہ ہر کسم کے جانوروں میں سے ایک ایک جوڑا رکھ لیں
تو پھر کیا اس سوال کا کوئی اور جوابی ہو سکتا ہے
سورہ نحل کی تیروی آیت اور جو کچھ اس نے تمہارے لیے زمین میں پھیلائے
اس کے مختلف رنگ ہے اور اس میں نسیحت قبول کرنے والوں کے لیے بہت سے نشانی ہے

(13:00):
ہم نے یہ آیت کئی مرتبہ پڑی ہوگی اور یقین ان سبحان اللہ کہہ کر آگے بڑھ گئے انگے کہ
ہاں واقعی دیکھو کتنے رنگوں کی چیزیں ہیں گلاب کو دیکھو صرف رنگ آئے
لیکن کیا قبیہ آپ نے اس آیت کے گہرے معانی اس کے دیپر میننگ کو سمجھنے کی کوشش کی ہے
اس امین میں پھیلائے جانے کا کیا مطلب ہے یہ کون سے رنگوں کی بات ہو رہی ہے

(13:22):
اور آخر علمِ کون سے نشانی ہے
میں چاہتا ہوں کہ اس آیت کے اندر موجود دو علفانس پر آپ تھوڑا سا خور کریں
اس آیت میں پھیلا دیے جانے کے لیے زرہ آہ خلافز استمان ہوئے
اس کا لفظی معانی ہے زرب دینہ ملٹیپلائے کرنا یا پھر کسی ایک چیز کو ایک سے بڑھا کر زیادہ کر دینہ
اسی لیے تو عولاد کے لیے بھی اکسر زرہ آہی سے نکلا و اللہز استمالو پہز ذوریت

(13:49):
اور اس آیت میں رنگ کے لیے لون کا لفظ جس کا ایک مطلب تو واقعی رنگ یا نگ گلرز ہیں
لیکن اس کا ایک اور مطلبی ہے
نو یعنی اسم ڈائپ یا قائنڈ یا پھر ایک جیسا مزاج رکھنے والی چیزوں کا گروپ
تو نسیحت قبول کرنے والے اس آیت کے اندر سے ٹیکسونمی کا پورے کا پورا علم حاصل کر سکتے تھے

(14:12):
ٹیکسونمی یعنی تمام جندار مخلوقات کلاسپیکشن یا انگی درجہ بندی کا علم
جس سے جانوروں کو مزاج کے اتمار سے مختلف اقسام میں تقسیم کر کے چھوٹے سے ایریہ میں فٹ کیا جاتا تھا
دازا ہے کہ آپ میں سے زیادہ تحقوبی میری بات کی سمجھ نہیں آئی اس لیے دبارہا ضرغور سے سایت کا مفہوم پڑھیں

(14:35):
زمین میں تھوڑے سے بڑکر زیادہ ہونے والی چیزوں میں مختلف انوہ ہے
اقسام ہے مزاج ہے اور اس میں سیتھنے والوں کے لیے بہت سے نشانی ہے
اگر آپ کو اس عرمی لفظ لون کا دوسرا مانی مزاج اور اقسام کے ہونے میں شاک ہے تو کوئی بات میں
سورہ فاتر کی اٹھائیسوی آیت میں بھی یہی لوز انی مانوں میں استعمال ہوئے

(14:56):
سورہ فاتر اسی طرح انسانوں جانداروں اور مویشوں کے بھی مختلف رنگ یعنی مزاج یا اقسام ہے
اور اللہ سے درتے اسی رنگ والے ہیں کہ جو علم رکھتے ہو
اگر ابھی بھی آپ کو شاک ہے تو چلے میں ایکو پرکٹکل اگزمپل دے دیتا ہوں
عام اسے جس جس نے خلیج کی ریستے وزیٹ کر رکھی ہیں

(15:18):
اور یہ بات اچیترہ سے جانتے ہیں کہ عرب لوگ ایک دوسرے کو شلونک کہ کر بھی حال چال پوچھتے ہیں
اب ٹیکنیکلیس شلونک کا مطلب تو یہ ہونا چاہیے تھا کہ تمہارا رنگ کیا سا ہے
لیکن اس کا مطلب ویسا ہے کہ جیسے ہم اردو میں ایک دوسرے کو کہتے ہیں کہ تمہارے مزاج کیا سا ہے
اور اب یہاں سے اس چیکٹر کا دلچس پھرسا شروع ہونے والا لحظہ دیحان سے سمت لے جائے

(15:41):
سرحوت اور سورہِ مومنون میں نوالیسلام کو ایک جیسے الفاظ کے ساتھ ایک ہی حکوم دلائے
کہ تمام جانداروں کی زوج میں سے ایک ایک جوڑے کو کچھ تیم سوار کر لے اور اپنے گھر والوں کو بھی
اس لفظوج کیمتلیق تو میں آپ کو تھوڑا آگے چلگر بتا ہوں گا لیکن اس سے پہلے ایک بڑا سوان
کہ دنیا بھر کے جانداروں میں سے ایک ایک جوڑا کیسے سلکتے ہیں

(16:04):
اس وقت زمین پر رہنے پانی میں تیرنے اور حوالے اورنے والے جانداروں کو ملا کر ست تاسی لاخ ایک سام نیس چپیشیز موجودے
اور یہ میں آپ کو ان کی عبادی نہیں بتا رہا بلکہ ان کی ایک سام بتا رہوں
یعنی ان میں سچیتا ایک سپیشیز ہے شارک ایک سپیشیز ہے اور انسان ایک سپیشیز ہے
اور اس حصاب سے نوالیسلام کو پونے دو کروڑ جانداروں کو کچھ تبرلانا چاہیے تھا کہ جو

(16:28):
ایک ایک بہت بہت ایک دل چیز ہے ایک بہت بہت ایک دل چیز ہے جو ایک سپیشیز ہے
اور اس میں ایک بہت ایک بہت اہم بات لکھی ہوئی ہے کہ نو ایک ایسا انسان جس کوئی علم نہ تھا
اور پھر انہیں تین کتابوں کا علم دیا گیا تھا انہیں حقمت اور سمجھ سکھائی گئی تھی

(16:49):
لوگ ان کے مخالف ہوا ہے لیکن انہیں جانداروں کی سمجھ دے د rush گئی
اور وہ خدا کا چونا ہوا انسان ہے اور اس کا طریقہ bile آگی رہے گا
ایک ایسا انسان جس کوئی علم نہ تھا اور پھر انہیں تین کتابوں کا علم دیا گیا

(17:10):
انہیں حقمت اور سمجھ سکھائی گئی، لوگ ان کے مخالف ہوئے لیکن انہیں جانداروں کی سمجھ دے دی گئی
لوگ ان کے مخالف ہوا انِ جانداروں کی سمجھ دے دی گئی
انِ جانداروں کے دیزائن کی سمجھ دی گئی
اور وہ خدا کا چھونا ہوا انسان ہے اور اس کا طريقہ آگئے بھی رہے گا
آپ اس فرگمنٹ کی تحریق کو سمجھ رہے ہیں

(17:32):
نہو اللیسلام کو جانداروں کی سمجھ دی گئی تھی
انہیں تمام جانداروں کے دیزائن کی سمجھ دی گئی گئی
ان کی سپیشیز کی ان کی اقصام کی ان کے مزاج کی سمجھ دی گئی
اللہ نے انہیں چھون لیا تھا اور یہ باتوں میں آپ کو سورہ علی امران کی ریفرنٹ سے بھی دکھا چکوں
اور اس فرگمٹ کے آخری الفاظ کے ان کا طریقہ آگے بھی رہے گا

(17:52):
سورہ سافات میں بھی نوالیسلام برکی گی یہ کناہت کا ذکر اسی طرح سے کہ ہم نے آنے والوں میں ان کا طریقہ باقی رکھا
بیشکھ نوالیسلام کو اللہ تعالیٰ نے جانداروں اور جانوروں کے دیزاہن کی سمجھ لے دی
اب ان ست تاسی لاکھ سپیشیز میں سے مرین لائف یعنی سمجھ دری جانوروں کو تو نکال دے یا جانداروں کو نکال دے

(18:14):
کیونکہ وہ پانی میں رہ سکتے ہیں انہیں کشتی کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور اس طرح مخلوقات کا ایک بہت بڑا حصہ تو
ویسے ہی نکلیا کیونکہ سمجھ در اندر ابھی تک ہم نے چھوڑے سپلائنٹنسلے کر دنیا جا سب سے بڑے جانور یعنی
بلو ویل تک کی دو لاکھ سپیشیز دریاف کر لی ہیں اور ایک اندازے کے مطابق دیس لاکھ سپیشیز کا دریاف تھونا بھی باقی ہے لہذا ان ست تاسی لاکھ

(18:37):
میسے جانوروں کا ایک بہت بڑا حصہ ویسے ہی کم ہو جاتا ہے اگر آپ نے کبھی سمجھ رو کی اندر
کورل ریف کی فورٹیزیز لے کیوں تو اس میں سب کچھ زندہ سپیشیز ہوتی ہے یہاں تک کہ جی نے آپ
پوڑے اور پتھر سمجھ رہے ہوتے ہیں وہ بھی زندہ ہوتے ہیں اور انہیں کورل کہتے ہیں دوسری چیز حشرات الارب یعنی کے کیڈے مکوڑے
کیا انہیں بھی کچھ تی پر رکھنا سا تکنیکلی کیڈے سامس نہیں لے ان کے پھپڑے نہیں ہوتے بلکہ ان کے جسم

(19:04):
محول سے درک لی اوکسی جنجز پر لے اور اسی لیے تو کیڈے مکوڑے مٹی پانیور کی چڑ کے اندر بھی زندہ رہے لے
تو یہاں ہواہ کی ضرورت نہیں ہوتی ہے اور اس وقت ستاسی لاک سپیشیز میں سے سارت لاک سپیشیز تو صرف ان کیڈے مکوڑوں ہی دیئے
لحظہ ایک اور بہت بہت بہت اتر جاتا ہے لیکن اگر معان بھی لیا جائے کہ ان کیڈے مکوڑوں کو بھی کچھ تی کے اندر اکنا تھا تو ایک کلو میٹر

(19:30):
بای ہای ہف تیلو میٹر کی کشتی میں کیڈوں کے سائز کے جانداروں کا آنا بہت زیادہ جگہ نہیں لیتا تھا اور اب ہمارا اہم سوال کہ جانور کشتی میں کیسے پو دیا ہے اور ان دو آیات ممیل ہی دائیات کو آپ اپنے ذہن میں رکھیں
کہ تمام مخلوقات کی انواع ہیں نزاج ہیں سپیشیز ہیں اور حکم یہ ہے کہ ان میں سے ہر ایک کی زوج کو دینے اور اب اس پورڈ سے آگے میں آپ کو پیکسونمی گے علم کم تعلقیچ پتانا چاہتا ہوں

(19:56):
بیولوجی میں اس دنیا کی تمام سپیشیز کو مختلف کتگریز میں رکھا جاتا ہے اسے جانداروں کی رینکنگ کرنا کہتے ہیں اور اس علم کا نام ٹیکسونمی ہے
ٹیکسونمی کا لفظ نیورانی لفظ ٹیکسیس سے نکلائے جس کا مدلہ میں چیزوں کو رینک کرنا یا پھر آرینج کر دیتے ہیں
تو جب جانداروں کو ان کے دیزائن اور نزاج کے اتماع سے رینک کیا آرینج کرنا ہو تو کچھ اس طرح سے سٹڑی کی جاتی ہے

(20:21):
کہ سب سے پہلہ رینک لائف کا ہے یعنی سب سے پہلے تو یہ دیکھا جاتا ہے کہ کسی چیز میں زندگی ہے بھی یا نہیں
اور اگر اس میں زندگی ہے تو ایک جاندار ہے اور اس پر ٹیکسونمی کا علم لاغمت ہوگا
اب چاہے وہ جاندار دیکھنے میں کیسے کیوں نہ ہو؟
دوسرا رینک ہے دومین یعنی کہ وہ جاندار ایک خلیے والے یا اس کے جسم میں ایک سے زیادہ خلیے ہے

(20:46):
اب ایک خلیے والے جاندار تو مثلہ بیپیریز بگرہ ہوتے ہیں لیکن میں اور آپ زیادہ در ایک سے زیادہ خلیے والے جانداروں سے واقف ہے
کیونکہ روز مرہ زندگی میں وہی نظر آتے ہیں بلکہ ہم فود بھی ایک سے زیادہ خلیے والے جاندار ہے
تیسرا رینک ہے کنگڈم یعنی کہ وہ جاندار جانور ہے پودہ ہے پنگلس ہے

(21:08):
اور ہم سب ہی جانوروں اور پودہ اور رختوں جیسے جانداروں سے واقف ہے
چوثا رینک ہے فائلا یعنی کہ اس جاندار کا باڑی پلین کیا سائن؟
اس جاندار میں ریڈ کی حدی ہے یا نہیں؟
یا پھر وہ جیلی فش کی طرح اس کے جسم سے ریڈ کی حدی غائب ہے
ریڈ کی حدی کے بغیر کے جاندار زادہ کر سمندروں میں رہتے ہیں جبکہ ریڈ کی حدی والے جاندار آپ کو اپنے ارد گرد ہر طرف مزنائیں گے

(21:33):
فرح ایک سمپل بلی شے ریچ توتے میں آپ انسان کھل بھی
پانچوان رینک ہے کلاس یعنی کہ وہ جاندار زمین پر رہتے ہیں یا حوال میں رہنے والا ہے
اپنے بچوں کو دوڑ پلاتا ہے یا انڈے دے لے والا ہے
اور اس رینکت کی ایک بہت مشہور کلاس میملز ہے
ہم انسان بھی میملز ہیں اور جانداروں کیسی کلاس سے تعلق رکھتے ہیں یعنی

(21:57):
بچوں کو دوڑ پلانے والے جاندار
چھٹا رینک ہے اوڈر یعنی کہ وہ جانور سبزی کھانے والے اومد بکری گائے گزرافے کی طرح خرو والا ہے یا پھر گوشت خورو اور پنجو والے شیر یا ریچ کی طرح
اس وقت جانداروں میں چھبس مختلف اقصام کے اوڈر سے ہیں
ساتوہ رینک ہے فیملی یعنی کہ زوج اور اسی رینک کو آپ نے ذہن میں رکھتے ہیں

(22:20):
زوج یا فیملی میں وہ تمام جاندار آتے ہیں جو ایک جیسے فیچر سکتے ہیں
مثلہ قطہ بیڈی یا لومنی گیدر یا سب جانور ممولی فرق کے ساتھ تقریبا ایک جیسے خصلت رکھتے ہیں
اور اسی لیے یہ چارو جانور ایک ہی فہمنی سے تعلق بھی رکھتے ہیں
کینڈای فہملی اور یہ الفاظ شاید آپ نے کبھی نیسجی گرافی پر سنے بھی ہوں گے
اور یہی وہ رینک ہے جو ہمیں کشتی پر موجود جانوروں کو سمجھنے میں مدد دے گا

(22:44):
آتھوہ رینک ہے جینس یعنی کے وہ تمام جانور جو ایک دوسرے سے بہت قریبی تعلق رکھتے ہیں مثلہ تائگر پہلی چیٹا وبرفانی چیٹا وغیرہ
یہ تینوں ایک ہی جینس یعنی پن تھیرا سے تعلق رکھتے ہیں اور مجھے پورا یکین ہے کہ یہ لبز جینس آپ نے اس کول میں پر رکھا ہوں گا
اور بالکل آخری رینک ہے سپیشیز یعنی کسی خاص کی سنگی خصوصیت رکھنے والے ایک تیسم کے جانور

(23:11):
اور مثلہ ایک سپیشیز ہے برفانی ریچ ایک سپیشیز ہے بھڑا ایک سپیشیز ہے اور اس لبز کے متلق تو مجھے پورا یکین ہے کہ آپ سبھی اس لبز سپیشی سے واقف ہوں گے
اب جانوروں کی ان تمام رائکنگز تو خور سے دیکھیں نوالیسلام کو کشتی پر چڑھانے کے لئے جاندار چاہئے
ان جانداروں میں سے کورال ریف چیسی سمدری حیات اور کیڑے مقورت تو ویسی باہر ہو گئے

(23:34):
اب باقی بچے اینیمل کنگدم کے جانور تو ان میں سے بھی صرف ریڈ کی حدی اور سواصل لینے والے جانور چاہئے
لیکن ان جانوروں میں سے بھی کمی ہو سکتی ہے کیونکہ ان میں سے بھی آندھے جانوروں کی کلاس پائی سیس ہے یعنی کہ مچھلیا
مچھلوں میں بھی ریڈ کی حدی ہوتی ہے لیذا انہیں بھی نکال دیا جائے تو پیشے ٹیس سیس ہزار ایسی سپیشیز مجھتی ہے

(23:56):
یہ نے کشتی پر سوار کرنے کی ضرورتی اور انتیس سہزار سپیشیز میں سے بھی ایسے پر اندر جانوریں جن کے اندل یہ جان سکتے تھے
لیکن مزے کی باقی انتیس سہزار میں سے بھی کمی کی جان سکتی ہے
آپ صرف دیکھتے جائے گے قرآن پاکھ میں کیسے گائٹ کرتا ہے
اب دیگے حکم کو دوارہ دیکھئے
تمام جانداروں کی زوج میں سے دو کو کشتی میں بٹھا لو

(24:21):
اب آپ کو یاد ہے کہ میں نے آپ کو کہا تھا کہ اس لفظ زوج کا ترجمہ آپ کو آگے چل کر بتاؤنگا
زوج کہتے ہیں ایک فیملی کو
ایک ایسا بریڈنگ پیر ایک جوڑا جو مزید ایک اور فیملی بھی بنا سکتے ہیں
ایک طرح کا ریپروڈرکشن یونٹ
اور اب اس ساتھ ہوئے رینک کو دیکھیں جس کا مطلق میں نے آپ کو کہا تھا کہ اس رینک کو آپ نے زہن میں رکنے

(24:44):
فیملی کا رینک
اور زرائیس میں موجود جانوروں پر گوور کریں آپ ایک اہم بات نوٹ کریں گے
کہ ایک فیملی سے تعلق رکھنے والے زیادہ تر جانور
ایک دوسرے کے ساتھ میٹنگ کر کے افزائیشِ نصل یا ریپروڈرکشن کر سکتے ہیں
مثلن کنیدائے یعنی دوگ فیملی اور فیلیڈائے یعنی کیٹ فیملی

(25:06):
ان دونوں فیملی کے جانوروں کو دیکھیں آپ خود سمجھ جائیں گے
ایسے ایک ہی فیملی سے تعلق رکھنے والے جانور آسانی کے ساتھ آپ اس میں بیڈین کر سکتے ہیں
کتہ اور بیڑیا ایک ہی یعنی کینڈائی فیملی سے ہیں اور یہ ایک دوسرے کے ساتھ بیڑین کر سکتے ہیں
اسی طران تین دوائی یعنی چیر گوار اور پیمہ ایک ہی فیملی یعنی فیلیڈائے سے ہیں

(25:28):
اور یہ ایک دوسرے کے ساتھ میٹنگ کر سکتے ہیں
اور اس کی ایک بہت عام مثال گھوڑے گدھے اور زیبرے کیا ہے کہ جو کہ تینوں اکوڈائی فیمبی سے ہے اور ایک دوسرے کے ساتھ میٹنگ کر سکتے ہیں
خچر کے بارے میں آپ سب ہی جانتے ہیں کہ جو گھوڑے اور گدھے کی میٹنگ کا نقیج ہے اور صرف چندی سال پہلے لائن اور ٹائگر

(25:52):
ان دونوں کی میٹنگ سے بلکل ایک نئی سپیشیز دیکھنے میں آئی تھی جہاں ایک ہی فیمبی یعنی فیلڈ آئے کے دوس سپیشیز یعنی ببر شیر اور بیگگار ٹائگر کی بیڈنگ سے ایک نئی سپیشیز بنی اور اس نئی سپیشیز کو لائگر کا نام دیا گیا
اوزان تریانہ الفاظ میں حضرت نو علیسلام کو حکم ہوا کہ تمام جانوروں کی زوج میں سے ایک ایک جوڑا کشتی پر سوار کر لے ایک ہی زوج کے جانور ایک ہی فیمبی کے جانور کیونکہ ایک فیمبی کے جانور آپس میں ملٹیپلائے کر کے آگے کئی کئی سپیشیز بنا سکیں گے

(26:25):
اس ٹیکنیک سے کشتی پر جانوروں کی حران کن حد تک تم تعلیات سوار ہوتی اور بڑی مینت اور مختال کالکلیشنز کے بعد یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ کشتی پر سوار ہونے والے تمام جانوروں یعنی محملز، بیٹلانی وال جانور، برڈز یعنی کرندے
ریپٹائلز یعنی رنگنے والے جانور اور ایمفی بینز یعنی کے وہ جانور جو کانی اور کشتی دونوں میں رہنے ہیں

(26:49):
ان سب کو ملا کر ٹوڑل ساتھ ہزار مخلیف جانوروں کو کشتی پر سوار کرنا تھا
جن میں سے بہت سے جانور ہیں بہت سو کے انڈے بھی ہیں اور انجیل سے ایک بات پتہ چلتی ہے ایک ایڈیشنل بانک کہ جانور جوانڈ کم عمر اور صاف ہونے چاہیئے
اور یہ بات سمجھ میں بھی آتی ہے کیونکہ جوانڈ اور کم عمر جانوروں کا مدلہ ہے چھوٹی جگہ مزدہ جانور پورے آسکتے تھے

(27:13):
ان کی افزائیش نظر کے چانسیز زیادہ ہونے تھے ان سے پڑھنے والی گندگی کام ہونی تھی
فلبتہ صاف جانوروں کا کیا مطلب ہے اس طوپ ایک پر میں اس چیپر کے آخری حصے میں بات کروں گا
اب یہاں زہن میں چن سوالات بھی پیدا ہوتے ہیں جن میں سے ایک سوال یہ ہے کہ یہ جانور کھاتے کیا تھے
چلیں سبزی خور جانوروں کے لئے تو اجناس کا ایک سٹوک رکھا جا سکتا

(27:37):
لیکن گوشت خور جانوروں کا کیا برنبس ہوتا اب اس سوال کے جواب کے لئے میں تھوڑی در کے لئے آپ کو نو علیسلام کی کشتی سے نکال کر
ایک ہنٹر گیدرر سوسائٹی میں لے کر جانا چاہتا ہوں اور سدہ سوال پہلے گی دنیا جب یورپ کے مختلف حصوں میں لوگ
جنگلوں اور وادیوں میں چھوڑ چھوڑ گاہوں بنا کر رہا کرتے تھے اور ان گاہوں میں دو ہی کیسن کے کام ہوتے تھے دو ہی جوپز ہوتی تھی

(28:03):
یا تو آس پاس کے جنگل سے حل اور جڑی بوٹیاں ہی کٹھی کر لو یعنی کی کیدر بنا جو یا پھر گھنے جنگل میں جاکر حیرن یا بائسن کا شکار کر کے خوراق کا بندوں بسکرو یعنی ہنٹر بنا جو شکاری بنا جو
اور یہ وہ وقت تھا کہ جب انسان نے گوش کو نمک لگا کر محفوظ کرنا شروع کیا یعنی آسان لفاز میں سوٹیٹ میٹ

(28:27):
کہ جسے ایک لمبے ارسا تک سٹور کیا جان سکتا ہے ان فکٹ بجلی اور فریج کے اس پیوان سے پہلے یہ پرکٹس ہمارے پاکستان میں بھی کافی عام تھی
کہ گوش اور نمک لگا کر خراب ہونے سے محفوظ کر لیا جاتا تھا
اور دوسی بات یہ کہ یہ کشتی کوئی کلوز شپ نہیں تھا کہ جس میں آپ کو بہترین کسم کے گھانے اور خوراق میں یہ سر ہوتی

(28:50):
یہ اللہ گیاں زاب سے بشنے کے لیے ایک سروایول شپ تھا ایک کسم کا کارگو شپ اور سوراین قبوت میں اس کشتی کے لیے سفینا کا لامسی تو اسمان ہوا ہے
سفینا یعنی کہ کارگو شپ اور جتنے بھی کارگو شپ سوتے ہیں ان پر خوحشات والی نہیں بلکہ ضروریات والی چیزیں رکھی جاتا ہے
اب اگر آپ میری تنا سوچنے ہیں تو آپ کے ذہن میں ایک اور سوال بھی آنا چاہئے کہ اگر اس کشتی پر سات ہزار مخلیف سپیشیز کے جانور سوار ہوئے

(29:18):
جبکہ آج لکھو سپیشیز زندہ تو صرف چند ہزار سالوں میں سات ہزار سے لکھو سپیشیز کیسے پینا ہو گئی
چلے میں آپ کا دماغ تھوڑا سا اور چکرا دیتا ہوں کہ جتنے بھی سپیشیز زندہ اے ان میں سے بہت ساری سپیشیز تو اس کشتی پر تھی نہیں
Advertise With Us

Popular Podcasts

Bookmarked by Reese's Book Club

Bookmarked by Reese's Book Club

Welcome to Bookmarked by Reese’s Book Club — the podcast where great stories, bold women, and irresistible conversations collide! Hosted by award-winning journalist Danielle Robay, each week new episodes balance thoughtful literary insight with the fervor of buzzy book trends, pop culture and more. Bookmarked brings together celebrities, tastemakers, influencers and authors from Reese's Book Club and beyond to share stories that transcend the page. Pull up a chair. You’re not just listening — you’re part of the conversation.

On Purpose with Jay Shetty

On Purpose with Jay Shetty

I’m Jay Shetty host of On Purpose the worlds #1 Mental Health podcast and I’m so grateful you found us. I started this podcast 5 years ago to invite you into conversations and workshops that are designed to help make you happier, healthier and more healed. I believe that when you (yes you) feel seen, heard and understood you’re able to deal with relationship struggles, work challenges and life’s ups and downs with more ease and grace. I interview experts, celebrities, thought leaders and athletes so that we can grow our mindset, build better habits and uncover a side of them we’ve never seen before. New episodes every Monday and Friday. Your support means the world to me and I don’t take it for granted — click the follow button and leave a review to help us spread the love with On Purpose. I can’t wait for you to listen to your first or 500th episode!

Dateline NBC

Dateline NBC

Current and classic episodes, featuring compelling true-crime mysteries, powerful documentaries and in-depth investigations. Follow now to get the latest episodes of Dateline NBC completely free, or subscribe to Dateline Premium for ad-free listening and exclusive bonus content: DatelinePremium.com

Music, radio and podcasts, all free. Listen online or download the iHeart App.

Connect

© 2025 iHeartMedia, Inc.